Tag: یو پی: بی جے پی کے لیے بری خبر، نشاد پارٹی نے این ڈی اے سے الگ ہونے کی دی دھمکی!
-

یو پی: بی جے پی کے لیے بری خبر، نشاد پارٹی نے این ڈی اے سے الگ ہونے کی دی دھمکی!
نشاد پارٹی کے صدر سنجے نشاد نے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈّا سے ملاقات کر کے یو پی اسمبلی الیکشن میں 72 سیٹوں کا مطالبہ کیا ہے، ایسا نہ ہونے پر این ڈی سے علیحدگی کی بات سنجے نشاد نے کہی ہے۔ اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات 2022 میں ہونے ہیں،…