Tag: یو پی: عیدالاضحیٰ پر وزیر اعلیٰ یوگی نے جاری کی سخت ہدایت، گئونسل یا اونٹ کی قربانی ممنوع
-

یو پی: عیدالاضحیٰ پر وزیر اعلیٰ یوگی نے جاری کی سخت ہدایت، گئونسل یا اونٹ کی قربانی ممنوع
یوگی حکومت کے ذریعہ جاری کردہ ہدایتوں میں کہا گیا ہے کہ قربانی کا عمل عوامی مقامات پر انجام نہیں دیا جائے گا بلکہ لوگ اپنے گھروں پر یا نشان زد مقامات پر پر ہی جانوروں کا ذبیحہ کریں۔ کورونا بحران کے پیش نظر اتر پردیش کی یوگی حکومت نے عیدالاضحیٰ سے متعلق سخت ہدایتیں…