Tag: یو پی: گیان واپی مسجد کے سروے پر الٰہ آباد ہائی کورٹ نے لگائی روک
-

یو پی: گیان واپی مسجد کے سروے پر الٰہ آباد ہائی کورٹ نے لگائی روک
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے وارانسی واقع کاشی وشوناتھ مندر احاطہ میں گیان واپی مسجد کے ’اے ایس آئی سروے‘ پر روک لگا دی ہے۔ ہائی کورٹ نے وارانسی کی عدالت میں اس معاملے سے متعلق دیگر سبھی کارروائی پر بھی روک لگا دی۔ وارانسی کے سینئر ڈویژن سول جج نے اپریل…