Tag: یکساں سول کوڈ، طلاق ثلاثہ اور تعدد ازواج :حقائق اور افسانے
-
یکساں سول کوڈ، طلاق ثلاثہ اور تعدد ازواج :حقائق اور افسانے
اگر وزیر اعظم نریندر مودی حقیقت میں مسلمان عورتوں کو ہندوستان میں خود کفیل بنانا چاہتے ہیں جیسا کہ انھوں نے لکھنؤ کی اپنی حالیہ تقریر میں دعوی کیا ہے ، تو انھیں تین قابل عمل حکمت عملیوں پر دھیان دینا چاہیے(الف)وہ بہادری کے ساتھ مسلمان عورتوں کو روزگار اور تعلیم میں مناسب رزرویشن دیں،…