Tag: یہ ترازو کس لیے گاڑی گئی ہے؟

  •  یہ ترازو کس لیے گاڑی گئی ہے؟

    سیمیں کرن بالکل اچانک اور بے موسم ۔۔۔۔۔ اِک نیا موسم اور ہوا کا رخ ہوا۔ آنکھیں جو زمانوں سے محو خواب تھیں کان جو سماعت سے بے بہرہ تھے ۔۔۔۔ ناک جو کسی بھی غلاظت کی بو کو سونگھنے سے قاصر تھی ۔۔۔۔ وہ تمام ہاتھ جو حرام حلال کی ہر چیز سے انجان…