Tag: یہ کیسے ’’ لوگ ‘‘ ہیں، ان کو حیانہیں آتی! نایاب حسن
-
یہ کیسے ’’ لوگ ‘‘ ہیں، ان کو حیانہیں آتی!
نایاب حسن اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کے 130؍رکنی وفد کے ساتھ چھ روزہ دورۂ ہند کے دوران مرکزی حکومت نے اپنی مہمان نوازی میں ساری توانائی خرچ کردی،انھیں مختلف مقامات کی سیر کروائی گئی، زراعت، ٹکنالوجی، واٹرمینجمنٹ،اسلحہ وغیرہ کے شعبوں میں نئے معاہدے ہوئے،گزشتہ سال ہند۔اسرائیل کے درمیان ہونے والے پانچ ارب کے…