Tag: 11 اپریل کو عالمی میمن ڈے منایا جائے گا۔تمام تیاریاں مکمل

  • 11 اپریل کو عالمی میمن ڈے منایا جائے گا۔تمام تیاریاں مکمل

    ممبئی: 10؍اپریل: (پریس ریلیز)11؍اپریل کو عالمی میمن ڈے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آل انڈیا میمن جماعت فیڈریشن کی جانب سے فیڈریشن کے گرائونڈ بیگ محمد پارک ، ناخدا محلہ، محمد علی روڈ پرکل صبح11؍بجے پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شہر کی مشہورومعروف شخصیات اور سیاسی رہنما شرکت فرما…