Tag: 150 طلبہ کے درمیان تقریری مسابقہ. مدرسہ فاروقیہ گوونڈی کے طالب علم نے حاصل کی سوم پوزیشن
-

150 طلبہ کے درمیان تقریری مسابقہ. مدرسہ فاروقیہ گوونڈی کے طالب علم نے حاصل کی سوم پوزیشن
ممبئی: (شہاب الدین صدیقی) نوی ممبئی پنویل، تلوجہ، کوسہ و ممبرا کے مدارس اسلامیہ کے مابین بین المدارس انعامی مقابلہ اور علماء کانفرنس کا انعقاد 10 اکتوبر 2019بروزجمعرات۔ الحسنات اینگلو اردو ہائی اسکول،نزد اے،پی،ایم،سی مارکیٹ سگنل واشی میں طے قرار پایا تھا۔ یہ مقابلہ پہلے ً150 طلباءکرام کے درمیان ہوچکا تھا جس میں 30 ستمبر…