Tag: 2 جنوری کو میوات کے طلبہ و طالبات کو اعزاز سے نواز اجائےگا ، ،اعلی افسران ،سماجی خدمتگار، سینئر لیڈران اور علماءکی ہوگی شرکت
-
2 جنوری کو میوات کے طلبہ و طالبات کو اعزاز سے نواز اجائےگا ، ،اعلی افسران ،سماجی خدمتگار، سینئر لیڈران اور علماءکی ہوگی شرکت
نگینہ میوات ،(ملت ٹائمز محمد سفیان سیف) گلوبل ویلفیئر فاو¿نڈیشن ،ہیومن ویلفیئر فاو¿نڈیشن اور امریکن فیڈرشن آف مسلمس آف انڈین اورجن (ایفمی)کے باہمی اشتراک سے آج نگینہ سیکشن کے گاو¿ں مروڈا میں میوات کے طلبہ و طالبات کو اعزاز سے نواز اجائےگا،اس کے علاو ہ اس پروگرام میں سماجی سطح پر غیر معمولی خدمات انجام…