Tag: 200 کروڑ روپے بینک قرض کے فراڈ کیس میں گروگرام کے ایمبیئنس مال کا مالک گرفتار
-

200 کروڑ روپے بینک قرض کے فراڈ کیس میں گروگرام کے ایمبیئنس مال کا مالک گرفتار
گروگرام: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بینک فراڈ کیس کے سلسلے میں گروگرام سے ایمبیئنس مال کے مالک راج سنگھ گہلوت کو گروگرام سے گرفتار کیا ہے۔ گہلوت پر 200 کروڑ روپے بینک قرض میں دھوکہ دہی کا الزام ہے۔ الزام ہے کہ راج سنگھ نے رہائشی اراضی پر مال کی تعمیر کروائی۔ اسے آج…