Tag: 22اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ ۔ ای وی ایم پر خدشات کا اظہار ۔ کمیشن کو سونپا میمورنڈم
-

22اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ ۔ ای وی ایم پر خدشات کا اظہار ۔ کمیشن کو سونپا میمورنڈم
نئی دہلی21 مئی ( آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات ختم ہونے اور ایگزٹ پول میں ایک بار پھر مودی حکومت آنے کا امکان جتائے جانے کے بعد وی ایم کا مسئلہ پھر طول پکڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ ای وی ایم اور وی وی پیٹ کے معاملے پر 22 اپوزیشن جماعتوں کے رہنماو¿ں…