Tag: /26 فروری کو حیدر آباد میں مرکز المعارف کا فضلائے مدارس کے درمیان تیسرا قومی تقریری مسابقہ
-
/26 فروری کو حیدر آباد میں مرکز المعارف کا فضلائے مدارس کے درمیان تیسرا قومی تقریری مسابقہ
ممبئی(پریس ریلیز/ملت ٹائمز) مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام قومی سطح پر منعقد ہونے والا تیسراسالانہ انگریزی تقریری مقابلہ کا انعقادالمعہد العالی الاسلامی،حیدرآباد، تلنگانہ میں26فروری2017ء بروز اتوارکوہو رہا ہے۔اس پروگرام میں مرکزالمعارف سمیت اس سے ملحقہ مزید چھ ادارے مرکزِاسلامی ایجوکیشن اینڈریسرچ سینڑ انکلیشور،گجرات،جامعہ اسلامیہ جلالیہ، ہوجائی، آسام،انسٹی ٹیوٹ فار ہایر اسٹڈیز،…