Tag: 8؍اگست کو ہوگا بہار کے نئے امیر شریعت کے نام کا اعلان ، ماضی کی روایا ت کے خلاف نائب امیر شریعت نے انتخاب کا نیا طریقہ ایجاد کیا
-

8؍اگست کو ہوگا بہار کے نئے امیر شریعت کے نام کا اعلان ، ماضی کی روایا ت کے خلاف نائب امیر شریعت نے انتخاب کا نیا طریقہ ایجاد کیا
پٹنہ: ( پریس ریلیز) امیر شریعت سابع حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال کے بعد منصب امیر خالی ہے، امیر شریعت کا انتخاب یقیناً مسلمانوں کے لئے ایک حساس موضوع ہے، بعض حضرات امیر شریعت کے انتخاب کے سلسلہ میں کی گئی کارروائیوں کے ضروری پہلوؤں سے ناواقفیت کی بنیاد…