Tag: Congratulation
-
ملت ٹائمز کا افتتاح مبارک ہو!
محترمی العزیز مفتی شمس تبریز قاسمی سلمہ اللہ چیف ایڈیٹر “ملت ٹائمز” السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ امّید کہ خیریت و عافیت سے ہوں گے! ملت ٹائمز کے افتتاح کی خبر سے بڑی خوشی ہوئی۔ دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول فرمائیں!،اللہ کے سامنے دعا گوہوں کہ اس نیوز پورٹل کو قوم و…