Tag: fazl

  • یہ مودی لہر نہیں ، فسطائیت بہ نام سیکولرزم کی جیت ہے

    سچ بول دوں۔میم ضاد فضلی یو پی میں اسمبلی انتخابات کے سنسنی خیز نتا ئج نے فاشزم کو سمجھنے اور اس بیماری کے علاج کی مناسب اور مؤثر دوا ڈھونڈنی اب بے حد ضروری کردیا ہے۔نوٹ بند ی سے کراہ رہے عوام اور تھوک کے بھاؤ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے جاں بہ لب غریب…