Tag: Maulana Zubair Ahmad Qasmi
-

مولانا زبیر احمد قاسمی کا انتقال ملت اسلامیہ کا عظیم خسارہ ۔ہزاروں باصلاحیت علماءکی ایک کھیپ انہوں نے تیار کی ہے :ایم پی مولانا بدر الدین اجمل
نئی دہلی(ملت ٹائمز) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر ورکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل قاسمی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ یہ جان کر بے انتہاء رنج و الم ہوا کہ فقیہ ِملت، مشہور عالمِ دین اور بہار کے مشہورو معروف ادارہ جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں ،سیتامڑھی، بہار…