Tag: mt
-

تیرہویں شاہ ولی اللہ ایوارڈ کا اعلان پروفیسر عبید اللہ فہد شاہ ولی اللہ ایوارڈ سے ہوں گے سرفراز
نئی دہلی: (پریس ریلیز) شاہ ولی اللہ ایوارڈ بورڈ کی آج ہوئی میٹنگ میں اتفاق رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ تیرہواں شاہ ولی اللہ ایوارڈ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شعبۂ اسلامیات کے صدر پروفیسر ڈاکٹر عبید اللہ فہد کو دیا جائے گا۔ یہ ایوارڈ پہلے سے متعین موضوع پر کیے گئے علمی…
-

لوگوں کو تقسیم اور آئینی اداروں کو کمزور کر رہے ہیں مودی: پرینکا گاندھی
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کیرالہ کے وائناڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی سوالوں کے جواب دینے سے ڈرتے ہیں اور راہ فرار اختیار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک مضبوط وزیر اعظم نہیں ہیں۔ وہ آپ کو ڈراتے ہیں، بانٹنے کا کام کرتے…
-

بی جے پی کو غیر ارادی طور پر ووٹ پڑ جانے کے احساس جرم میں پون کمار نے اپنی انگلی ہی کاٹ ڈالی
لکھنو: بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتر پردیش کے ایک ووٹر نے بی جے پی کو ووٹ ڈالنے پر دل گرفتہ ہو کر اپنی سیاہی لگی انگلی کاٹ لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اترپردیش کے رہائشی پون کمار نے اپنے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ اس نے مودی کی جماعت بھارتیہ…
-

مودی نے قومی سلامتی پر جھوٹ بول کر معاشی سلامتی کو نظر انداز اور عوام کو دھوکہ دیا ہے : راہل گاندھی
رائچور: (یو این آئی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو الزام عائد کیا کہ وزیر اعظم مودی جہاں بھی جاتے ہیں، ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں اورقومی سلامتی پر عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسی سبب انہوں ملک کی معاشی سلامتی کو یکسر نظر انداز کیا۔ کرناٹک میں لوک سبھا کی 14 سیٹوں…
-

مودی پاکستان کا خوف دکھا کر ووٹ مانگ رہے ہیں: گہلوت
گہلوت نے کہا کہ اپنی کامیابیاں بتاکر الیکشن لڑنے کی بجائے مندر مسجد، ہندو مسلم اور مندر کب اور کہاں بنے گا، یہی معاملے بی جے پی کے انتخابی مہم میں رہ گئے ہیں۔ بھیلواڑہ: (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی پر پاکستان کا خوف دکھا کر…
-

تہاڑ جیل: مسلم قیدی نبیر کی پشت پر سلاخ سے جبراً ہندو مذہبی نشان کا بنوانا جیلر کے غیر انسانی سلوک و تعصب کی بدترین مثال
تہاڑ جیل کے جیلر پر الزام ہے کہ اس نے مسلم قیدی کی پیٹھ پر گرم دھات سے ’اوم‘ کا نشان بنوا دیا، دہلی کی کڑکڑڈومہ کورٹ نے اس معاملہ میں جیل انتظامیہ سے دو دنوں کے اندر رپورٹ طلب کر لی ہے۔ دہلی کی تہاڑ جیل میں قید ایک مسلم نوجوان کو مذہبی تعصب…
-

ہیمنت کرکرے پر سادھوی پرگیہ کے تبصرہ سے پھنسی بی جے پی ” سادھوی کا ذاتی بیان ہے “ کہ کر پلہ چھڑانے کی ناکام کوشش
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بھوپال سے پارٹی کی امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے شہید پولس افسر ہیمنت کرکرے کے بارے میں دیئے گئے بیان کے بعد بی جے پی کی چہار سو سے سبکی ہونے کے بعد ایک طرف جہاں بی جے پی نے اس بیان سے پلہ جھاڑ…
-

سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ: اسیمانند و دیگر ملزمان کی رہائی کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی داخل
جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے کہا کہ این آئی اے کے انکار کے بعد مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر ملزمین کی رہائی کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل داخل کی گئی ہے۔ نئی دہلی: (یو این آئی) سمجھوتہ ایکسپریس بم ھماکہ معالے کے کلیدی ملزم سوامی اسیمانند و…
-

وفاق سے ملحق مدارس کی کارکردگی نہایت نمایاں: ثناء الہدیٰ قاسمی
وفاق المدارس الاسلامیہ بہار کا سالانہ امتحان ختم ۔ دربھنگہ: وفاق المدارس الاسلاميہ امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ جس سے سینکڑوں مدارس مربوط ہیں اور وفاق کے ارتباط سے ان اداروں کے اعلی معیار میں نمایاں فرق نظر آ رہا ہے، جو ادارے وفاق سے مربوط نہیں ہیں ان کے طلبہ میں تقابل وہ ذوق…
-

بی جے پی ہیڈکوارٹر میں پارٹی ترجمان پر چلا جوتا، لوگ رہ گئے ہکا بکا
بھوپال سیٹ سے سادھوی پرگیہ سنگھ کو امیدوار بنائے جانے کے تعلق سے جی وی ایل نرسمہا راؤ پریس کانفرنس کر رہے تھے جب اچانک ہی ہال میں موجود ایک شخص نے جوتا پھینک کر انھیں مارا۔ دہلی واقع بی جے پی ہیڈکوارٹر میں جب پارٹی کے سینئر لیڈر اور ترجمان جی وی ایل نرسمہا…