Tag: mt
-

الیکشن میں ہم کیا کریں !؟
محمد شارب ضیاء رحمانی ہرسمت یہی فکر ہے کہ سیکولر ووٹ نہ بکھرنے پائے، پرینکا گاندھی کو اتارکر کانگریس نے مضبوط لڑائی کی طرف اشارہ کردیا ہے، بہار سمیت کچھ ریاستوں میں سیدھا مقابلہ ہے، مسئلہ اتر پردیش، مغربی بنگال، پنجاب اور دہلی کا زیادہ اہم ہے، اگر ان ریاستوں میں ہوش مندی کا مظاہرہ…
-

اپنے باپ کے ہاتھوں روزانہ 4 بار عصمت دری کا نشانہ بننے والی 13 سالہ لڑکی نے عدالت میں ’ آئی لو یو پاپا ‘ کیوں کہا؟ ، 5 سال بعد خود ہی دردناک کہانی سنادی
لندن: (ملت ٹائمز) برطانیہ میں اپنے ہی باپ کے ہاتھوں روزانہ 4 بار عصمت دری کا نشانہ بننے والی لڑکی پہلی بار منظر عام پر آئی ہے اور اپنی کہانی بیان کی ہے۔ شینن کلفٹن نامی لڑکی کے کیس نے 5 سال قبل اس وقت پورے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا جب یہ…
-

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی شہید، 7 افراد زخمی
غزہ : (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) غزہ میں اسرائیلی حدود کے قریب اسنائپرز کی فائرنگ سے 14 اور 18 سال کے دو نوعمر فلسطینی شہید جب کہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں جمعے کو ہونے والے احتجاج کے دوران اسرائیلی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔…
-

گوہاٹی دورہ پی ایم مودی کے لیے درد سر، عوام شدید ناراض، دوسرے دن بھی دکھائے گئے سیاہ پرچم
نریندر مودی جمعہ کے روز نارتھ ایسٹ کے دو روزہ دورے پر پہنچے۔ یہاں انھیں لوگوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جمعہ کو جہاں لوگوں نے ’مودی گو بیک‘ کے نعرے لگائے وہیں آج انھیں کالے جھنڈے دکھائے گئے۔ گواہاٹی میں پی ایم نریندر مودی کو لگاتار لوگوں کی مخالفت کا سامنا…
-

کرناٹک میں مودی – شاہ – یدی یورپّا کی تگڈم جوڑی نے آئین کی دھجیاں اڑا دیں: کانگریس
کرناٹک کے سینئر کانگریس لیڈر کے سی وینو گوپال نے بی جے پی پر ’ہورس ٹریڈنگ‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’ پارٹی اس طرح کی حرکتوں سے باز نہیں آ رہی اور ریاست کا ماحول خراب کر رہی ہے۔ ‘‘ کرناٹک میں مبینہ آڈیو ٹیپ جاری ہونے کے دعووں کے بعد 9…
-

مودی انتخابی موسم میں ’چائے والا‘ بنتے ہیں اور بعد میں ’رافیل والا‘: ممتا بنرجی
جلپائی گوڑی میں وزیر اعظم مودی کی تقریر کی سخت تنقید کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ’’ مودی انتخابی موسم میں ’چائے والا‘ بن جاتے ہیں اور بعد میں رافیل والا۔ ‘‘ کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے چائے والے بیان پر تنقید…
-

مظفر نگر، کوال فساد فیصلہ: گورو – سچن کے گھر خوشی، مقتول شاہنواز کے گھر ماتم
فیصلہ کے بعد شاہنواز کے والد سلیم نے کہا، ’’میرا ایک بیٹا مارا گیا، اس کی بیوی صدمے سے مر گئی اور دو بیٹے جیل میں ہیں۔ ہمیں انصاف نہیں ملا، شاہنواز کے قاتل آج بھی کھلے عام گھوم رہے ہیں۔‘‘ مظفرنگر: مظفرنگر کے کوال میں پیش آئے قتل کے ایک واقعہ پر مظفر نگر…
-

سپریم کورٹ کی طرف سے نتیش حکومت کو مایوسی ، اب دہلی کی عدالت میں ہو گی مظفر پور شیلٹر ہوم ریپ کیس کی شنوائی
بہار کے مظفر پور شیلٹر ہوم ریپ کیس کو لے کر سپریم کورٹ نے ایک بار پھر سے نتیش حکومت کو پھٹکار لگائی ہے بہار کے مظفرپور شیلٹر ہوم ریپ کیس کو لے کر سپریم کورٹ نے ایک بار پھر سے نتیش حکومت کو پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے…
-

رافیل ڈیل کی رپورٹ منظر عام آنے پر اپوزیشن کا حملہ تیز
رافیل سودے بازی کے حوالے سے وزارت دفاع نے وزیر اعظم دفتر سے کی تھی شکایت رپورٹ کے بعد اپوزیشن پارٹیوں نے حکومت پر حملے تیز کردئے ہیں۔ حالانکہ وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے الزام لگایا ہے کہ اخبار کی رپورٹنگ بھید بھاؤ پر مبنی ہے۔ رپورٹ میں اس وقت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر…
-

سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات روکنے کی کوشش کی: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا انکوائری کمیشن جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق جون میں رپورٹ پیش کرے گا۔ نیویارک: اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کے اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات روکنے کی کوشش کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تحقیقاتی…