Tag: Muslim World

  • ایک حیران کن سوال : مسلمان ممالک کا دوہرا پیمانہ

    ڈاکٹر عبد المنان محمد شفیق اسلام اور مسلمانوں کی تاریخ سے ہر ادنی واقف شخص یہ جانتا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر مئی 1948 ع میں انگلینڈ,فرانس اور دیگر عالمی قوتوں کی مدد سے جابرانہ و ظالمانہ قبضہ کیا۔انگلینڈ اور فرانس ہی جنگ عظیم دوم ( ستمبر 1939- ستمبر 1945ع )سے پہلے اس دنیا…

  • لیبیا :خوشحالی سے بربادی تک

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی ملت ٹائمز لیبیا مغربی افریقہ میں واقع وہاں کا چوتھا سب سے بڑا ملک ہے اور دنیا بھر میں سولہویں نمبر پرآتا ہے ،1,759,541 مربع کیلومیٹر پر محیط رقبہ ہے، اس کے شمال میں بحیرہ روم واقع ہے ،حبکہ مشرق میں مصر ،جنوب مشرق میں سوڈان ،جنوب میں چڈ اور…