Tag: NEETمیں امتیازی کامیابی حاصل کرکے ایم بی بی ایس میں 20 حفاظ طلباء و طالبات داخلہ کے اہل
-

حفظ القرآن پلس کے تحت NEETمیں امتیازی کامیابی حاصل کرکے ایم بی بی ایس میں 20 حفاظ طلباء و طالبات داخلہ کے اہل
بیدر۔6/جون۔(محمدامین نواز)۔ ڈاکٹر عبدالقدیرصدر شاہین ادارہ جارت بیدر نے عصری تعلیم سے نابلد حفاظ کیلئے ملک گیر پیمانے پرشروع کئے گئے ”حفظ القُرآن پلس کورس“ کے ذریعے ایک انقلاب برپا کردیا ہے۔عصری تعلیم سے نابلدحفاظ کرام کیلئے کل ہندسطح پر معروف پروگرام حفظ القُرآن پلس کے ذریعے صرف 4سال کے کم عرصہ میں بنیادی تعلیم…