Tag: Rape
-

سیتامڑھی میں 9سالہ لڑکی کا ریپ کے بعد قتل ۔15 دن گزرجانے کے باوجود ملزم کی نہیں ہوسکی گرفتاری
تمنے نام ایک لڑکا ملزم ہے جس پر اغوار اور قتل کا کیس درج کرلیاگیاہے وہ گھر سے فرار ہے اس لئے اشتہار جاری کرکے ایک مہینہ کا موقع دیاگیا ہے اگر ملزم ایک مہینہ میں خودسپرد گی نہیں کرتاہے تو پھر اس کی قرقی ضبطی ہوگی سیتامڑھی (محمد قیصر صدیقیملت ٹائمز) کم سن بچیوں…