Tag: Syed fazil Hussain parvez
-
ششی کلا نٹراجن تصویر عبرت لب تک آتے آتے جام چھوٹ جاتا ہے
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز اللہ تعالیٰ کا قرآن مجید میں وعدہ ہے کہ انسان نے جس کے لئے کوشش کی وہ اسے ضرور ملے گی۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول ہے: ’’جب جب میرے منصوبے ناکام ہوئے میں نے اللہ کو پہچانا‘‘۔ انسان منصوبے بناتا ہے، کوشش کرتا ہے، کبھی کامیابی…