نئی دہلی۔احمد آباد۔18دسمبر(ملت ٹائمز)
گجرات کی کل 182 سیٹوں کے رجحانات سامنے آگئے ہیں جس میں بی جے پی 104 پر آگے چل رہی ہے جبکہ کانگریس76 پر ہے اور دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کو زبردست ٹکر دے رہی ہیں ،کبھی بی جے پی آگے بڑھتی ہے تو کبھی کانگریس ۔11 بجے کے بعد درست اندازہ ہوجائے گا کہ کون پارٹی جیتے گی ۔
خاص خبر یہ ہے کہ بی جے پی کے وزیر اعلی وجے روپانی اور نائب وزیر اعلی دونوں پیچھے چل رہے ہیں۔
نوٹ گجرات الیکشن کے نتائج کا تازہ ترین اور لائیو اپڈیٹ دیکھنے کیلئے ملت ٹائمز کی سائٹ وزٹ کرتے رہیں ۔