خاص ملاقات معروف اسلامی اسکالر پروفیسر اختر الواسع کے ساتھ ۔قسط :4

پروفیسر اختر الواسع معروف اسلامی اسکالر اور عظیم دانشورمانے جاتے ہیں ،ہندوستان میں کئی جہات پر ان کی خدمات ہے حالیہ دنوں میں آپ مولانا آزاد نیشنل یونیورسیٹی جودھپور میں بطور وائس چانسلر کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔اس سے قبل آپ لسانی اقلیات کے بارہویں کمشنر رہ چکے ہیں ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی میں شعبہ اسلامیات کے صدر رہے ہیں،دہلی اردو اکیڈمی کے وائس چیرمین بھی آپ رہ چکے ہیں ۔رواں ہفتہ ملت ٹائمز کے اسپیشل ہفتہ وار پروگرام خاص ملاقات کے خاص مہمان آپ ہی تھے۔
تو جانیئے پروفیسر الواسع کی داستان زندگی خود ان کی زبانی۔ویڈیو دیکھنے کے بعد یوٹیوب پر اپنے خیالات سے آگا ہ ضرور کیجئے تاکہ ہم اسے مزید بہتر بناسکیں ۔
شکریہ
ملت ٹائمز

SHARE