Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

وقف بورڈملازمین کے احتجاج کا آٹھواں دن: بورڈ ملازمین نے ڈویزنل کمشنر کو سونپا میمورنڈم
وقت پر تنخواہ جاری کرنے، ماہانہ بورڈ میٹنگ کرنے اور ناکارہ بورڈ ممبران کے خلاف سخت قانونی ایکشن لینے کا مطالبہ، ڈویزنل کمشنر آفس کے باہر بورڈ ملازمین نے درج کرایا احتجاج نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی وقف بورڈ میں جاری بحران مزید گہرا ہوتا جارہاہے اور اس درمیان وقف بورڈ کے ممبران اور چیف…
-

کانپور میں ٹھنڈ ہورہی جان لیوا، ہارٹ اٹیک اور برین اسٹروک سے اب تک 25 افراد کی موت
کانپور : یوپی کے کانپور میں ٹھنڈ کا قہر لگاتار جاری ہے۔ عالم یہ ہے کہ روزانہ ہارٹ اٹیک اور برین اسٹروک کے معاملات سامنے آرہے ہیں ۔ اتنا ہی نہیں ٹھنڈ کی وجہ سے ضلع اسپتال اور ہیلٹ اسپتال کی او ڈی پی میں بڑی تعداد میں مریضوں کی بھیڑ دیکھنے کو مل رہی…
-

لو جہاد قوانین کی آئینی حیثیت کو جمعیۃ علماء ہندنے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا بین المذاہب جوڑوں کو پریشان کرنے کے لیئے قانون بنایا گیا: جمعیۃ علماء ہند
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہندوستان کی پانچ مختلف ریاستوں کی جانب سے بنائے گئے تبدیلی مذہب (لو جہاد) قوانین کی آئینی حیثیت کو جمعیۃ علماء ہندنے سپریم کورٹ آف انڈیا میں چیلنج کیا ہے، جمعیۃ علماء ہند نے آئین ہند کے آرٹیکل 32/ کے تحت مفاد عامہ کی پٹیشن داخل کی ہے، پٹیشن سینئر ایڈوکیٹ…
-

مرض کا صحیح علاج (1)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ادھر ملک میں معصوم اور کمسن لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کثرت سے پیش آرہے ہیں، ہر دن کے اخبار میں ایسی شرمناک اور تکلیف دہ خبریں موجود ہوتی ہیں ، اخبار کے ایک حصہ میں گزشتہ واقعات پر ملامت ہوتی ہے اور دوسرے حصے میں اسی…
-

میئر انتخاب: ووٹنگ سے قبل ہنگامہ، بی جے پی اور عآپ کونسلروں کے درمیان ہاتھا پائی
ایم سی ڈی کے میئر کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے سے پہلے کونسلرز کو حلف دلایا جائے گا۔ حلف برداری سے قبل عام آدمی پارٹی کونسلروں نے ہنگامہ کیا۔ عآپ کارپوریٹر نامزد اراکین کے لیے پہلے حلف لینے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دوران عآپ اور بی جے پی کارپوریٹروں کے درمیان ہاتھاپائی…
-

اسپین میں تارکین وطن: وعدے بہترین نوکری کے، مشقت کھیتوں میں
ہسپانوی پولیس نے غیر قانونی تارکین وطن کا منظم استحصال کرنے والے ایک بڑے گروہ کے رکن بیسیوں ملزمان گرفتار کر لیے۔ اسپین میں ہزارہا جنوبی ایشیائی اورافریقی تارکین وطن غیر قانونی طور پر مقیم ہیں۔ ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں پولیس نے بتایا کہ یہ کارروائی ایک ایسے بہت بڑے لیکن منظم گروہ کے خلاف…
-

ہلدوانی میں 50 ہزار افراد کے گھروں پر خطرہ، ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج سماعت کرے گا سپریم کورٹ
ہلدوانی: سپریم کورٹ جمعرات یعنی آج ہلدوانی میں ریلوے کی 78 ایکڑ اراضی سے 4365 خاندانوں کو بے دخل کرنے کے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت کرے گا۔ سینئر وکیل پرشانت بھوشن سپریم کورٹ میں عرضی گزاروں کی طرف سے پیش ہوں گے۔ خیال رہے کہ اس علاقے…
-

یوپی میں بھارت جوڑو یاترا: جاٹ لینڈ میں راہل کا جلوہ، ہر در سے ملی دعا
تیئس سالہ موہت چودھری ان نوجوانوں میں شامل تھے جنہوں نے راہل گاندھی سے صبح 7 بجے سب سے پہلے ملاقات کی۔ موہت نے بتایا کہ اگنی ویر فوجی بھرتی اسکیم نے نوجوانوں کے حوصلے پست کیے ہیں۔ بھرتی کے اس عمل سے نوجوانوں میں کافی مایوسی پائی جاتی ہے۔ موہت کے 5 ساتھیوں نے…
-

گوہاٹی میں شاہ کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، تریپورہ میں ’رتھ یاترا‘ کو دکھائیں گے ہری جھنڈی
وزیرداخلہ امیت شاہ کے جہاز نے بدھ کی رات گوہاٹی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ امیت شاہ کو اگرتلہ جانا تھا، لیکن گھنے کہر کی وجہ سے جہاز اگرتلہ ہوائی اڈے پر نہیں اترسکا۔ اے ٹی سی ذرائع نے بتایا کہ اس کے بعد جہاز کو گوہاٹی…
-

کشمیر : امن و امان یا قبرستان کی خاموشی
افتخار گیلانی اگر دیکھا جائے تو پولیس سربراہ کا یہ دعویٰ کہ انہوں نے کشمیر میں نسبتاً امن و امان قائم کروانے میں کامیابی حاصل کی ہے کچھ غلط نہیں ہے۔ مگر یہ قبرستان کی پر اسرار خاموشی جیسی ہے۔خود ہندوستان کے سیکورٹی اور دیگر اداروں میں بھی اس پر حیرت ہے کہ کشمیریوں کی…