Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

’ سب کو بھگاؤ یہاں سے ‘، نتیش کمار نے ایوان میں شراب بندی کے سوال پر بی جے پی لیڈروں کو زبردست ڈانٹ لگائی
بہار اسمبلی میں سرمائی اجلاس جاری ہے اور اس دوران آج وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا سخت تیور دکھائی دیا۔ آج جب چھپرہ میں زہریلی شراب سے 7 لوگوں کی موت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کا معاملہ بی جے پی نے اٹھایا تو نتیش کمار کی ناراضگی دیکھنے کو ملی۔ جب شراب بندی…
-

’ بھارت جوڑا یاترا‘ میں شامل ہوئے آر بی آئی کے سابق گورنر رگھورام راجن
سوائی مادھوپور: کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جا رہی بھارت جوڑو یاترا راجستھان میں دسویں دن آج صبح سوائی مادھوپور ضلع کے بھاڑوتی سے شروع ہوئی۔ بدھ کو بھی وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت، سابق نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ، کئی وزراء اور ایم ایل اے اور پارٹی عہدیدار راہل گاندھی کے…
-

توانگ تصادم پر راج ناتھ کا بیان کھوکھلا، وزیر اعظم مودی کیوں بیان نہیں دیتے، پارلیمنٹ میں بحث کرائیں: چدمبرم
نئی دہلی: اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں ہندوستانی اور چینی افواج کے درمیان جھڑپ کو لے کر اپوزیشن مودی حکومت پر مسلسل حملہ آور ہے۔ اس معاملے پر پارلیمنٹ میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر اب سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے حملہ کیا ہے۔ انہوں نے راج ناتھ سنگھ کے…
-

زانیوں کی رہائی کے خلاف بلقیس کی داخل عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کی جج بیلا ایم ترویدی نے خود کو کیا الگ
سپریم کورٹ کی جج جسٹس بیلا ایم ترویدی نے بلقیس بانو کے ذریعہ داخل عرضی پر سماعت سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ بلقیس بانو کی یہ عرضی ان سبھی 11 زانیوں کی جیل سے رِہائی کے خلاف ہے جنھیں سزا مکمل ہونے سے پہلے ہی آزاد کر دیا گیا۔ عرضی میں بلقیس بانو…
-

توانگ تصادم: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، کہا – چینی دراندازی جاری، مرکز خاموش تماشائی
نئی دہلی: اروناچل پردیش کے توانگ میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان تصادم پر مرکزی حکومت بری طرح گھر گئی ہے اور اس پر اپوزیشن کی جانب سے مسلسل حملے کئے جا رہے ہیں۔ راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ چینی تجاوزات پر خاموش…
-

اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں زخمی چھ جوانوں کو گوہاٹی کے فوجی اسپتال میں کرایا گیا داخل
گوہاٹی: اروناچل پردیش کے توانگ میں 9 دسمبر کو چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ساتھ جھڑپ کے دوران زخمی ہونے والے ہندوستانی فوج کے چھ فوجیوں کو گوہاٹی کے واششٹ میں واقع فوج کے 151 بیس اسپتال میں ہوائی جہاز سے لے جایا گیا ہے، ذرائع نے بتایا کہ زخمی جوانوں کو 9 دسمبر دوپہر…
-

ہندوستان میں مسلمان سخت آزمائش کے دور سے گزر رہے ہیں، تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں: بدرالدین اجمل
ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس کی تشکیل کا 15سالہ جشن منایا گیا ۔ پورے ملک سے مشہور شخصیات کی شرکت ممبئی: شہر ممبئی کے مشہور اسلام جمخانہ میں ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس کی تشکیل کا 15 سالہ جشن منایا گیا۔ اس پروگرام میں حالیہ دنوں ہوئے اے ایم پی کے نیشنل ٹیلنٹ سرچ 2022…
-

راجستھان کے جودھپور سلنڈر دھماکہ میں اب تک 22 لوگوں کی موت
راجستھان کے جودھپور ضلع واقع شیرگڑھ علاقہ میں ہوئے سلنڈر دھماکوں میں مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 22 ہو گئی ہے۔ منگل کی صبح چار مزید لوگوں کی موت ہو گئی۔ مہلوکین میں دولہے کے والد بھی شامل ہیں۔ اس سے قبل پیر کی شب دولہے کی والدہ وفات پا گئی تھیں۔ مہلوکین میں بیشتر…
-

عامر سلیم، وہ جو ہنستے ہوئے سب کو رلا دیتا تھا
محمد علم اللہ، نئی دہلی رمضان کا آخری عشرہ چل رہا تھا، اوکھلا میں صاف صفائی کا نام و نشان نہ تھا، میں لکشمی نگر دہلی میں واقع روزنامہ صحافت کے آفس میں بیٹھا ، خبر لکھنے میں مصروف تھا کہ ایک شرارت سوجھی۔ میں نے علاقہ میں ایم سی ڈی کی اندیکھی اور تجاہل…
-

بابری مسجد کے انہدام کی 30ویں برس پر پروگرام منعقد کرنے پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج
نئی دہلی: اتر پردیش میں پولیس نے ہفتہ کے روز علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کچھ طلباء کے خلاف ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کی 30 ویں برسی کے موقع پر 6 دسمبر کو کیمپس کے اندر ایک پروگرام کرنے کے لیے پہلی معلوماتی رپورٹ درج کی۔ 6 دسمبر 1992 کو ہندو انتہا پسندوں…