Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ہندوستان میں اپوزیشن لیڈران کے خلاف 3000 چھاپہ ماریاں ہوئیں ، راجیہ سبھا میں عآپ لیڈر سنجے سنگھ کا الزام
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے پیر کے روز ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈروں سے منسلک ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری کا ایشو زور و شور سے اٹھایا۔ عآپ رکن پارلیمنٹ نے الزام عائد کیا کہ اس طرح کے 3000 چھاپے مارے گئے ہیں اور سرکاری ایجنسیاں قصداً…
-

دہلی فساد معاملہ میں قید عمر خالد کو ملی ایک ہفتہ کی ضمانت، بہن کی شادی میں ہوں گے شریک
دہلی فساد 2020 معاملے میں ملزم عمر خالد کو تقریباً 27 ماہ بعد جیل سے باہر نکلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ حالانکہ یہ اجازت محض 7 دنوں کے لیے ملی ہے، اور وہ بھی اس لیے کیونکہ ان کی بہن کی شادی ہونے والی ہے۔ دہلی کی ایک عدالت نے پیر کے روز عمر…
-

آہ ! عامر سلیم خان صاحب
مجھ جیسے صحافت کے طالب علم کی ہمیشہ یہ خواہش رہی کہ ایک سرخی ان جیسی لگا پاتا اشرف علی بستوی عامر بھائی سے میرا پہلی بار رابطہ 25 مئی 2006 کو دریا گنج واقع روزنامہ ہندوستان ایکسپریس کے دفترمیں ہوا تھا جب اخبار کے بانی ایڈیٹر خالد انور نے میرا بطور رپورٹرسلیکشن کرنے کے…
-

عامر سلیم خاں کا انتقال ایک ناگہانی دردناک حادثہ: پروفیسر اخترالواسع
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملک کے ممتاز دانشور اور خسرو فاؤنڈیشن کے چیئرمین پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے کہا کہ اردو کے نامور صحافی جناب عامر سلیم خاں کا انتقال ایک ناگہانی دردناک حادثے کی حیثیت رکھتا ہے۔ یوں تو موت برحق ہے لیکن صرف ۸۴سال کی عمر میں دو دہائی سے زیادہ کے صحافتی…
-

اردو کی صاف ستھری صحافت کو عظیم صدمہ : نامور صحافی عامر سلیم خان کی وفات پر مولانا محمد رحمانی کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) عامر سلیم رحمہ اللہ سے آج اسپتال جاکر ملاقات کرنے کا ارادہ تھا ، لیکن اسپتال میں زیارت کے وقت سے پہلے ہی وہ آخرت کی زیارت پر بلا لئے گئے ، اللہ انکی مغفرت فرمائے اور انکو اعلی علیین میں مقام سے نوازے ، انکی لغزشوں کو درگزر فرمائے اور…
-

اردو کے نامور صحافی عامر سلیم خان کا انتقال ، مہدیان قبرستان میں ہوگی تدفین
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) اردو کے نامور صحافی اور روزنامہ ہمارا سماج کے ایڈیٹر عامر سلیم خان کا آج ایک بج کر چار منٹ پر انتقال ہوگیا ۔ چار دن قبل انہیں ہارٹ اٹیک ہواتھا جس کے بعد جی بی پنت ہسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا تھا ۔11 دسمبر کی شام طبعیت کچھ بہتر ہوئی…
-

ڈمپل یادو نے لوک سبھا کی رکنیت کا حلف لیا
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کی لیڈر ڈمپل یادو نے پیر کے روز لوک سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیا۔ اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی لوک سبھا کے سکریٹری جنرل اتپل کمار سنگھ سے ڈمپل یادو کو حلف دلانے کے لیے مدعو کرنے کو کہا۔ اس کے ساتھ…
-

ہندوستان میں مسلمانوں کے انسانی حقوق کی پامالی
عابد انور انسانیت کو سب سے بڑا مذہب اور سب سے اہم درجہ حاصل ہے۔ کسی بھی شخص کی اچھائی کی مثال اس کی انسانیت سے دی جاتی ہے۔ اسی لئے کسی کا بھی قتل کو پوری انسانیت کا قتل قرار دیا گیا ہے۔ پوری دنیا میں اسی ملک کو مہذب ملک کا درجہ حاصل…
-

سلی ڈیل: مسلم خواتین کی ‘نیلامی’ معاملہ کے کلیدی ملزم پر مقدمہ چلانے کے لئے ایل جی دہلی نے دی منظوری
نئی دہلی: دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے ‘سلی ڈیل’ معاملہ کے کلیدی ملزم اومکاریشور ٹھاکر کے خلاف سی آر پی سی کی دفعہ 196 کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ ایک ذرائع نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ ذرائع نے کہا ”ایل جی کے حکم کے بعد…
-

یکساں سول کوڈ ملک کے مفاد کے خلاف اور قومی یکجہتی کے لئے نقصاندہ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (جنرل سکریٹری بورڈ) نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں۹؍ دسمبر ۲۰۲۲ء کو راجیہ سبھا میں جو پرائیوٹ بل پیش کیا گیا ہے، وہ بہت ہی افسوسناک اور ملک کے اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، ملک…