Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

وقف قانون تفریق پر مبنی اور مذہبی آزادی کے منافی مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
نئی دہلی: پارلیمنٹ سے منظور شدہ وقف قانون پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی عرضی کل رات عدالت عظمی میں داخل کردی گئی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے پریس کو بتایا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پٹیشن میں پارلیمنٹ سے…
-

’دینک جاگرن‘ کا مکمل بائیکاٹ: جو کام مسلم لیڈروں کو کرنا چاہیے تھا وہ اکھلیش نے کر دکھایا
نئی دہلی :سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور اتر پردیش کے سابق سی ایم اکھلیش یادو نے کچھ میڈیا گروپس کے خلاف ایک بڑی مہم شروع کی ہے۔ انہوں نے اپنی پارٹی کے کارکنوں اور حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اخبارات روزنامہ جاگرن اور نیوز 24 کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ اکھلیش نے…
-

وقف ترمیمی قانون اقلیتی حقوق کے لیے ایک سیاہ باب: امیر، جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: (پریس ریلیز) امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مرکز جماعت، نئی دہلی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کی منظوری پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’ یہ بل جس نے اب قانونی حیثیت حاصل کر لی ہے، مذہبی امتیاز اور جانبداریت پر مبنی…
-

ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد
نئی دہلی: اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ ولی فقیہ برائے ہندوستان کی تبدیلی کی باوقار اور روحانیت سے لبریز تقریب بروز جمعرات، ۱۴ فروردین ۱۴۰۴ مطابق 3 اپریل 2025، دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں حضرت آیتالله محسن قمی، معاون بینالملل دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی، علما،…
-

امریکہ سے لے کر یورپ تک ٹرمپ-مسک کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے، واشنگٹن میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر
امریکہ میں بڑے پیمانے پر چھٹنی اور دنیا بھر میں ٹیرف لگانے سے شیئر بازار کے دھڑام ہو جانے کے بعد امریکہ سے لے کر یورپ تک ڈونالڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے خلاف احتجاج شروع ہو گیا ہے۔ ہفتہ کو واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں مظاہرین جمع ہوگئے۔ مظاہرہ کے انعقاد کاروں نے کہا…
-

غزہ کی خواتین تھک چکی ہیں اور آرام کا کوئی موقع نہیں ملتا:اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ کی خواتین کی بہبود کی تنظیم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں خواتین کو ان کی زندگی، صحت اور عزت کے لیے سنگین خطرات کا سامنا ہے، کیونکہ جنگ کی تباہی اور بربادی کی وجہ سے غزہ کی پٹی کی خواتین اپنی زندگیوں، صحت اور عزت کے لیے شدید…
-

اسرائیلی فوج نے طولکرم کی مرکزی شاہراؤں پر فوجی گاڑیاں تعینات کردیا ،شہر کی مکمل ناکہ بندی
طولکرم : قابض اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز شمالی مغربی کنارے کے شہر طولکرم کی مرکزی سڑکوں پر اپنی فوجی گاڑیاں تعینات کیں، ناکے لگائے اور شہریوں اور گاڑیوں کی آمدورفت میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی قابض فوج نے الجارون راؤنڈ اباؤٹ اور المیغا ر گول…
-

مسلم ارکان پارلیمنٹ کے نام مسلم قائدین و دانشوران کا خط
صدرجمہوریہ نے وقف بل کو نظرثانی کے لیے نہ بھیجا تو وسیع تر جدوجہد پر غور کرنا ہوگا اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ میں مسلسل اتحاد سے کام لینے پر اظہار تشکر اور اس کو مزید مستحکم کرنے کی اپیل نئی دہلی: (پریس ریلیز) صدرجمہوریہ ہند نے وقف بل کو نظرثانی کے لیے نہ بھیجا…
-

غزہ میں نسل کشی جاری ، تازہ حملہ میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
غزہ: غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت اپنے19 روز میں جاری ہے جس میں مزید فلسطینیوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیےاور گھروں کو مسمار کیا۔ ہفتے کی صبح سے ہی غزہ کی پٹی میں پرتشدد اسرائیلی حملوں میں متعدد…
-

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام جاری، مزید 60 فلسطینی شہید ، 162 زخمی
غزہ : فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں بتایا کہ 18 مارچ 2025 ءسے اب تک شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 1,309 ہوگئی ہے جب کہ 3,184 زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے…