Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

سلطان پور یوپی: جامعہ مصطفی قادریہ کے طلبہ سمیت فساد کے الزام میں گرفتار شدگان کا مقدمہ لڑے گی جمعیۃ: مولانا محمود اسعد مدنی
ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہندنے سلطان پور کا دورہ کیا ، متاثرین سے ملاقات کی نئی دہلی: سلطان پوریوپی کے ابراہیم پور قصبہ میں درگامورتی وسرجن کے موقع پر ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد مسلمانوں کی یک طرفہ گرفتاری عمل میںا ٓرہی ہے: ا ب تک جن ۳۲ لوگوں کی گرفتاری ہوئی ہے ان…
-

حجاب کا تنازعہ اور شخصی آزادی
علیزے نجف گزشتہ دنوں کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پہ پابندی کے معاملے میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے دو مختلف فیصلے دئیے ہیں جسٹس ہمینت گپتا نے حجاب پہ لگنے والی پابندی کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے جب کہ جسٹس سدھانشو دھولیہ نے حجاب پہ پابندی کے کرناٹک ہائی…
-

کرناٹک میں ’حلال‘ کے خلاف ہندو تنظیموں نے چھیڑی تحریک، مصدقہ مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان
بنگلورو: کرناٹک میں ہندو تنظیموں نے ایک مہم شروع کی ہے جس میں لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ دیوالی کے تہوار کے موسم میں منگل سے حلال مصدقہ مصنوعات (حلال سرٹیفائیڈ پروڈکٹ) کا بائیکاٹ کریں۔ یہ تنظیمیں حلال سرٹیفیکیشن سے نجات کے لیے بھی تحریک چلا رہی ہیں۔ ہندو جن جاگرتی سمیتی…
-

کوچی: دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار پانچ مسلم نوجوان 13 سال بعد باعزت بری
کوچی: پانچ مسلم نوجوانوں اور تین دیگر کو جن میں بنگلور بم دھماکوں کے دو ملزمین تھادیانتاویڈ نذیر اور شرف الدین شامل ہیں، کو این آئی اے کی کوچی خصوصی عدالت نے کنور سے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد رکھنے کے معاملے میں بری کر دیا۔ ’ دی ہندو کے مطابق خصوصی جج کے…
-

بلقیس بانو معاملہ: مجرموں کی رہائی کو مرکز کی طرف سے ملی ہری جھنڈی ،گجرات سرکار کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ
نئی دہلی: گجرات حکومت نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ 2002 کے گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری کے الزام میں سزا یافتہ 11 لوگوں کو رہا کر دیا گیا کیونکہ وہ 14 سال سے جیل میں تھے اور ان کا برتاؤ اچھا پایا گیا تھا۔ عدالت آزادی کے امرت…
-

دیوبند ویکیمیڈیا کی پانچ روزہ بھوپال فوٹو تقریب کا آغاز
بھوپال: (پریس ریلیز) دیوبند ویکیمیڈیا نے مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میںویکیپیڈیا کے ذریعہ مذہب اسلام کی اہم شخصیات اور دیوبندمکاتب فکر کو متعارف کرانے کیلئے پانچ روزہ ورکشاپ کرنے کا فیصلہ کیا جس کا آغاز ہوچکاہے ۔یہ ورکشاپ فوٹو سے متعلق ہے ۔ بھوپال فوٹو تقریب کے مقصد پر بات کرتے ہوئے دیوبند ویکیمیڈیاکے…
-

لکھیم پور کھیری واقعہ: آشیش مشرا کی ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ نے یوگی حکومت سے 2 ہفتہ میں مانگا جواب
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کے اہم ملزم اور مرکزی وزیر اجئے مشرا ٹینی بیٹے آشیش مشرا کی ضمانت عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے آشیش مشرا کی ضمانت پر اتر پردیش کی یوگی حکومت کو دو ہفتے میں جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ساتھ ہی…
-

سر سید احمد خاں: ایک عظیم رہنما
علیزے نجف سر سید احمد خاں کا شمار ہندوستان کی ان معتبر شخصات میں ہوتا ہے جنھوں نے ہندوستانی مسلمانوں کی تقدیر کو بدلنے کا بیڑہ اٹھایا تھا۔ اور اسے پایہء کمال تک پہنچانے کے لئے اپنے شب وروز کو وقف کر دیا تھا ۔ سر سید احمد خاں 17 اکتوبر 1817ء کو دہلی کے…
-

اسکول کی تعلیم کے ساتھ 12 سالہ عبد الرحمن نے حفظ قرآن بھی مکمل کرلیا ، اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ڈیسک) دہلی کے ایک اسکول میں نویں کلاس کے طالب عبد الرحمن نے حفظ قرآن مکمل کرکے سب کو چونکا دیاہے ۔عموما مدرسہ میں پڑھنے والے حفظ مکمل کرتے ہیں اور حفظ کیلئے بہت زیادہ یکسوئی اور مدرسہ میں مستقل قیام کو ضروری سمجھا جاتا ہے لیکن 12 سال کے عبد…
-

شیخ عزیر شمس رحمہ اللہ کی کچھ اہم خوبیاں
ڈاکٹر ظل الرحمن تیمی شیخ عزیر شمس رحمہ اللہ جہاں علم وفن کے نیر تاباں اور تحقیق ورسرچ کے منارہ نور تھے وہیں اللہ تعالی نے آپ میں دوسری گوناگوں خوبیاں بھی رکھی تھیں, آپ نہایت متواضع اور منکسر المزاج تھے, علماء وطلباء کا خصوصی خیال رکھتے تھے, انہیں مخلصانہ رہنمائی کرتے تھے, انہیں مطالعہ…