Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ممبئی: موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، شہری زندگی متاثر، لوکل ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر
ممبئی: گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش نے جمعہ کو تجارتی مرکز ممبئی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا،اس کا سلسلہ ہفتہ کی صبح بھی وقفے وقفے سے جاری بارش نے شہریوں کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا،جس کے نتیجے میں شہر کے کئی حصے پانی میں ڈوب گئے۔ اور شہری نظام درہم…
-

اتراکھنڈ برفانی تودے گرنے کا واقعہ، 26 لاشیں برآمد ہونے کے بعد بھی ریسکیو آپریشن جاری
اتراکھنڈ کے اترکاشی میں برفانی طوفان اور تودے گرنے کے واقعہ میں اب تک 26 لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں۔ جبکہ بقیہ تین افراد کو تلاش کرنے کے لئے سرچ اور ریسکیو آریشن چلایا رہا ہے۔
-

سی این جی کے داموں میں پھر اضافہ، 7 مہینے میں 35.21 روپے فی کلو بڑھے دام
نئی دہلی: قومی دارالحکومت میں سی این جی اور پی این جی کی قیمتوں میں ہفتہ کے روز 3 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا۔ یہ قدم مرکزی حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر سے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ سی این جی کی قیمت میں…
-

بھینس کے بعد اب گائے سے ٹکرائی ’ وندے بھارت ایکسپریس ٹرین ‘ ، دو دنوں میں دو حادثے
ممبئی: ملک میں بلٹ ٹرین تو دور کی کوڑی ہے وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کا بھی رفتار پکڑنا مشکل ہو رہا ہے۔ یہ ٹرین جمعہ کے روز گجرات میں پٹری پر سے گزرنے والی گائے سے ٹکرا گئی۔ یو این آئی اردو کے مطابق آنند کے قریب گاندھی نگر-ممبئی وندے بھارت سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین…
-

بدلتی ہوئی کانگریس: اور اٹھتے سوالات
سیف الرحمٰن بیورو چیف ملت ٹائمس 2014 میں نریندر مودی کی قیادت میں حکومت میں آنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کے بارے میں کہا جانے لگا تھا کہ اُس کے خلاف کوئی اپوزیشن زندہ نہیں بچا ہے اور یہ الزام بھی لگتا رہا ہے کہ اس نے حکومت کا غلط استعمال کرکے ملک سے اپوزیشن…
-

بہار کے اقلیتی اداروں پر سرکار نہیں دے رہی ہے توجہ، اکثر اداروں کی سرگرمیاں بند
مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی آج ہر ایک زبان پر یہی ھے کہ بہار میں بہار ہے ، بات صحیح ہے ، یقینا بہار میں بہار ہے ، ہر طرف روڈ کا جال بچھ گیا ھے ، گلیاں روشنیوں سے جگ مگ کر رہی ہیں ، لوگ گنگا کے کنارے ریور ویلی کا لطف لے…
-

حزب اختلاف کے رہنما کو سیمینار میں شرکت کے لیے پاکستان جانے کی اجازت نہیں
نئی دہلی: ہندوستانی وزارت خارجہ نے راشٹریہ جنتا دل کے قومی ترجمان و رکن پارلیمنٹ منوج جھا کو ‘عاصمہ جہانگیر کانفرنس’ میں شرکت کے لیے پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ ذراءع کے مطابق راشٹریہ جنتا دل کے رہنما و راجیہ سبھا کے رکن منوج جھا نے انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ ‘میں…
-

پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی: دہلی ہائی کورٹ کے جج کو اس یو اے پی اے ٹریبونل کی سربراہی سونپی گئی جو فیصلے پر نظرثانی کرے گا
نئی دہلی : مرکز نے جمعرات کو دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس دنیش کمار شرما کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ سے متعلق ٹریبونل کے سربراہ کے طور پر مقرر کیا ہے جو پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور اس سے وابستہ تنظیموں پر مرکز کی پانچ سالہ پابندی کا جائزہ لے گا۔…
-

مسلم مجلس مشاورت کے دستور میں ترمیمات کو ارکان مشاورت نے دی منظوری
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہندوستانی مسلمانوں کی وفاقی تنظیم آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے ارکان نے مشاورت کے دستورکے کچھ حصوں میں ترمیمات منظور کی ہیں۔ ان ترمیمات کا عمل دہلی میں منعقد 22مئی 2022ء کی مجلس عام کے متفقہ فیصلے کے بعد شروع ہوا تھا اور دستور کی نظر ثانی کے لیے مشاورت…
-

تھائی لینڈ میں چائلڈ کیئر سنٹر پر اندھا دھند گولی باری، اب تک 34 افراد ہلاک، مہلوکین میں 22 بچے شامل
تھائی لینڈ میں ایک چائلڈ کیئر سنٹر پر اندھا دھند فائرنگ کا اندوہناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق گولی باری کی وجہ سے چائلڈ کیئر سنٹر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ہر طرف چیخ و پکار کا عالم پیدا ہو گیا۔ خبر رساں اداروں کے ذریعہ بتایا گیا ہے…