Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے خلاف کاروائی قابل مذمت: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ذمہ داران، ارکان و کارکنان کے خلاف ملک گیر سطح پر این ائی اے اور ای ڈی کی کاروائی انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہے، جس میں ان کے سیکڑوں افراد کو بے بنیاد الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا…
-

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دفاتر اور رہ نماؤں پر چھاپے قابل مذمّت: سید سعادت اللہ حسینی (امیر جماعت اسلامی ہند)
جماعت اسلامی ہند پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے دفاتر اور ان کے رہنماؤں پر این آئی اے اور ای ڈی کی طرف سے کئے گئے چھاپوں پر انتہائی فکر مند ہے ۔ این آئی اے جیسی ایجنسیاں جن لوگوں کے خلاف ان کے پاس واضح ثبوت موجود ہیں تحقیقات کرسکتی ہیں۔ لیکن…
-

یہ سب سے چھوٹا عمل ہے جو ایک شہری اس تاریک وقت میں کر سکتا ہے’، صدیق کپن کی ضامن بننے والی روپ ریکھا ورما کا بیان
لکھنؤ یونیورسٹی کی سابق وائس چانسلر روپ ریکھا ورما نے جیل میں بند کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کی ضامن بن کر لوگوں کے سامنے ایک بہترین مثال پیش کی ہے، اور اب وہ سرخیوں میں ہیں۔ 79 سالہ روپ ریکھا ورما حالانکہ اپنے اس عمل کو بہت زیادہ بڑا نہیں ٹھہرا رہی ہیں۔ انھوں…
-

اتر پردیش: بی جے پی رکن اسمبلی اور ان کے بیٹے پر خاتون نے لگایا سنگین الزام، مار پیٹ و عصمت دری کا کیس درج
اتر پردیش کے آگرہ ضلع میں بی جے پی کے رکن اسمبلی چھوٹے لال ورما اور ان کے بیٹے لکشمی کانت ورما کے خلاف ایک خاتون نے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ خاتون نے رکن اسمبلی کے بیٹے پر عصمت دری، مار پیٹ اور استحصال کا الزام لگاتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔…
-

لو جہاد کے ملزم آرزو ملک کے گھر پر انتظامیہ نے چلایا بلڈوزر، دھوکے سے دوسرے مذہب کی لڑکی سے شادی کرنے کا الزام
ملزمین کے خلاف کارروائی کے نام پر بلڈوزر چلانے کا عمل اتر پردیش، مدھیہ پردیش اور آسام کے بعد جھارکھنڈ میں بھی انجام دیا گیا ہے۔ جھارکھنڈ کے بوکارو میں لو جہاد کے ملزم آرزو ملک کے گھر پر انتظامیہ نے بلڈوزر چلا کر اسے زمیں دوز کر دیا ہے۔ الزام ہے کہ آرزو نے…
-

وقف املاک کا سروے نیک نیتی سے کرایا جا رہا ہے، خدا کی ملکیت پر قبضہ نہیں ہونا چاہئے، یوپی کے وزیر اقلیتی امور کا بیان
لکھنؤ: مدارس کے بعد وقف سے وابستہ جائیدادوں کا سروے شروع کرائے جانے کو یوپی کے وزیر برائے اقلیتی امور دھرم پال سنگھ نے جائز قرار دیتے ہوئے اس کے لئے یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی بی جے پی حکومت کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ وقف املاک کا سروے کرانے کا مقصد…
-

پاترا چال گھوٹالہ معاملہ میں این سی پی سربراہ شردپوار کو بھی گھیرنے کی تیاری
ممبئی: (ایجنسی) مہاراشٹر کی سیاست میں آنے والے دنوں میں بی جے پی بنام شرد پوار بھی دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ بی جے پی کے ایم ایل اے اتل بھاٹکھلکر نے ریاست کے نائب وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کو جو خط لکھا ہے، اس سے یہ قیاس لگایا جا رہا ہے۔ بی جے پی رکن…
-

قطب مینار پر دعویٰ کی مداخلتی درخواست کو عدالت نے کیا خارج
دہلی : قطب مینار پر دعویٰ کرنے والے کنور دھوج پرساد سنگھ کی مداخلت کی درخواست کو مسترد کر دیاہے، جس نے آگرہ سے جمنا اور گنگا ندیوں کے درمیان میرٹھ، علی گڑھ، بلند شہر اور گڑگاؤں کے علاقوں پربھی اپنا دعویٰ کیا تھا۔ ساکیت کورٹ کے جج دنیش کمار نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے…
-

تیلنگانہ اور آندھرا پردیش میں پاپولر فرنٹ کے ممبران و حامیان کو این آئی اے کے ذریعہ ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری؛ تنظیم نے کی مذمت
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی سکریٹری وی پی ناصرالدین ایلامرم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے تیلنگانہ اور آندھرا پردیش میں این آئی اے کی چھاپے ماری، مارشل آرٹ ماسٹر کی غیر منصفانہ گرفتاری وہراسانی اور تنظیم کے ممبران و حامیان کو نشانہ بنانے کے سلسلے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ”قومی…
-

حجاب تنازعہ: ‘قرآن میں حجاب کا ذکر بھر ہونے سے وہ اسلام کا لازمی حصہ نہیں ہو جاتا’، سپریم کورٹ میں حکومت کی دلیل
سپریم کورٹ میں حجاب تنازعہ پر منگل کے روز ہوئی سماعت میں کرناٹک حکومت کی طرف سے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے اپنی دلیلوں کے ذریعہ یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ حجاب اسلام کا لازمی حصہ نہیں ہے، اس لیے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت نہیں دی جانی…