Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مرکزی وزیر نارائن رانے کے بنگلے پر غیر قانونی تعمیرات توڑنے کا حکم، بامبے ہائی کورٹ نے 10 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی لگایا
جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر نارائن رانے کے ممبئی واقع بنگلے پر ہوئی غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے برہن ممبئی مہانگر پالیکا (بی ایم سی) کو نارائن رانے کے بنگلے کو دو ہفتہ کے اندر منہدم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ رانے کا یہ…
-

الٰہ آباد یونیورسٹی میں طلبا کے شدید احتجاج کے پیش نظر یونیورسٹی انتظامیہ نے پوسٹ گریجویٹ داخلہ ملتوی کرنے کا کیا اعلان
الٰہ آباد سنٹرل یونیورسٹی کے طلبا مختلف کورسز کی فیس میں چار گنا اضافہ کے خلاف سراپا احتجاج دکھائی دے رہے ہیں۔ اب اس تعلق سے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ فیس اضافہ کے خلاف طلبا کی تحریک کو دیکھتے ہوئے الٰہ آباد سنٹرل یونیورسٹی نے پی جی داخلہ کے عمل کو ملتوی…
-

یوپی کے سہارنپور میں شرمناک واقعہ! کھلاڑیوں کو بیت الخلا میں رکھا ہوا کھانا دیا گیا، کھیل افسر معطل
سہارنپور: یوپی کے سہارنپور میں نوجوان کھلاڑیوں کو بیت الخلا میں رکھے کھانا کو کھلائے جانے کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقعہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ضلع اسپورٹس آفیسر انیمیش سکسینہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سکریٹری کھیل نونیت سہگل نے انیمیش سکسینہ…
-

عآپ ایم ایل اے امانت اللہ خان کی بڑھ رہی ہیں مشکلیں
نئی دہلی: (ایجنسی) عام آدمی پارٹی کے دبنگ لیڈر اور ممبر اسمبلی امانت اللہ خان نے پیر کی دوپہر کو سینے میں درد کی شکایت کی۔ اسے فوری طور پر قریبی باڑہ ہندو راؤ اسپتال لے جایا گیا، جہاں ای سی اور دیگر تحقیقات کی گئیں۔ جانچ میں تمام رپورٹس نارمل ہونے کے بعد ایم…
-

نوئیڈا میں سوسائٹی کی چاردیواری گرنے سے حادثہ، 4 افراد ہلاک
نوئیڈا سیکٹر 21 میں واقع ‘جل وایو وہار’ سوسائٹی کی چاردیواری منہدم ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔ صبح کے وقت پیش آنے والے اس واقع میں کئی لوگ ملبہ میں پھنس گئے۔ پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ نے چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-

یوپی: سابق وزیر بادشاہ سنگھ سمیت 11 بی جے پی لیڈروں کو دو سال کی سزا
ہمیر پور: اتر پردیش میں ہمیر پور ضلع کے مودہا قصبے میں دسہرہ کا جلوس نکالنے کے تنازعہ سے متعلق 27 سال پرانے معاملے میں ایک مقامی عدالت نے سابق وزیر بادشاہ سنگھ سمیت 11 لوگوں کو مذہبی جنون پھیلانے اور بدامنی پھیلانے کے لیے قصوروار ٹھہراتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔…
-

کونسل کرناٹک نیٹ کی مفت کوچنگ کرائے گی مشن تعلیم 2050 کے تحت بنگلور دورہ سے واپسی پر مولانا انیس الرحمن قاسمی کا بیان
پٹنہ : آل انڈیاملی کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی آج شام چاربجے اپنے دوروزہ بنگلوردورہ سے واپس پٹنہ تشریف لے آئے،وہ گزشتہ جمعہ کی سہ پہربنگلورپہونچے تھے۔جہاں علماودانشوران نے ایئرپورٹ پران کاشاندار استقبال کیا۔جمعہ کی شام بنگلورملی کونسل کے زیراہتمام منعقدکیے گئے،ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں نیٹ میں کامیاب…
-

حجاب تنازعہ: آج سپریم کورٹ میں اکبر سے لے کر اورنگ زیب تک کی مثال پیش کی گئی، کل 11 بجے صبح پھر ہوگی سماعت
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر عائد کی پابندی کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل عرضی پر آج ایک بار پھر سماعت ہوئی اور عرضی گزار کے وکیل کی طرف سے کئی طرح کے دلائل پیش کیے گئے۔ آج سماعت کے دوران وکیل دشینت دَوے نے اپنی بات رکھتے ہوئے ہندوستان کے مسلم حکمرانوں…
-

ہم عصری تعلیم کےخلاف نہیں لیکن بچوں کو پہلے مذہبی تعلیم دینا ضروری : مولانا ارشد مدنی
مدارس اسلامیہ سروے کے عمل سے خوف میں مبتلا نہ ہوں، بلکہ تعاون کا طرز عمل اختیار کریں: مولانا ابوالقاسم نعمانی نئی دہلی-دیوبند: (اشرف عثمانی) دارالعلوم دیوبند میں اترپردیش کے مدارس کے سرکاری سروے کے تناظر میں آج ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ہو ا، جس میں بڑی تعداد میں مدارس کے ذمہ داران نے…
-

حکومت کسانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم: نتیش
پٹنہ: وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ریاست میں کم بارش کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور آفات مینجمنٹ محکمہ کے کاموں کا جائزہ لیا۔ جائزہ کے دوران وزیراعلی نے حکام سے ممکنہ خشک سالی کی صورتحال کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کی۔ میٹنگ میں محکمہ زراعت کے سکریٹری این سرون کمار نے…