Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

آسام: تمام اسکولوں میں ریاستی ترانہ گانا لازمی
شیلانگ: آسام حکومت نے ایک حکم جاری کیا ہے جس میں ریاست کے تمام اسکولوں میں اور تمام مواقع پر ریاستی ترانہ گانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔اکسوم سرو شکشا ابھیان مشن کی طرف سے جاری کردہ ایک خط میں کہا گیا ہے، “آپ کو یہاں سے مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکولوں میں ریاستی…
-

مدارس میں اوپن اسکولنگ کی اجازت کب اور کس نہج پہ ہو؟
حمزہ شعیب مدارس کے نظام و نصابِ تعلیم پر جاری بحث کے دوران اتنا تو واضح ہو گیا ہے کہ بیشتر مدارس اب اوپن اسکولنگ کی اجازت دے دیں گے اور جو نہیں دیں گے ان کے بچے بھی چھپ چھپا کر امتحان دے ہی لیں گے مجبوراً انھیں بھی اجازت دینی پڑ جائے…
-

سروے کی مخالفت نہیں جانچ میں تعاون کریں اہل مدارس، میڈیا بھی مدارس کے تئیں مثبت رویہ اپنائے، ملک کے لیے مدارس کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا: سروے پر دارالعلوم کا موقف
دیوبند: دارالعلوم دیوبند نے اترپردیش کی یوگی حکومت کی جانب سے غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے کرانے کے لیے منعقد کی گئی کانفرنس میں اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی آزادی میں مدارس کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، مدرسہ ملک کے آئین کے تحت ہیں اور مدارس کے اندر…
-

منشیات کی وباء اور روک تھام کے اقدامات‘ مسلم فیڈریشن جموں یوتھ وِنگ کے زیر اہتمام یک روزہ سیمینار
جموں: مسلم فیڈریشن جموں یوتھ ونگ نے بٹھنڈی جموں میں ضلع پولیس جموں، پولیس ڈرگ ڈی اڈیکشن سینٹر جموں، نفسیاتی امراض کے اسپتال جموں، گلوبل پیس آرگنائزیشن اور گورنمنٹ ماڈل ہائر اسکینڈری اسکول سنجواں جموں کے اشتراک سے ’منشیات کی وباءاور روکتھام کے اقتدامات‘موضوع پر ایک روزہ سیمینارکا اہتمام کیا۔ اس سیمینار میں پولیس ،…
-

شنگھائی تعاون تنظیم کے اختتام پر اعلامیہ جاری، اگلی کانفرنس کی میزبانی بھارت کو ملی
یہ سربراہ کانفرنس سمرقند میں نئے تعمیر شدہ ”سلک روڈ سمرقند” بین الاقوامی سیاحتی علاقے میں واقع کانگریس سینٹر میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیف کی میزبانی میں اختتام پذیر ہوئی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، روس کے صدر ولادیمیر پوتن، چین کے صدر شی جن پنگ، قازقستان کے صدر قاسم جومرٹ توکایف، کرغزستان کے…
-

عدالت نے امانت اللہ خان کو 4 دن کے لیے پولیس حراست میں بھیجا، اے سی بی نے کہا ‘اسلحہ اور نقدی امانت اللہ کے ہی ہیں’
عآپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو راؤز ایونیو کورٹ نے آج 4 دنوں کے لیے پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔ دہلی پولیس نے عدالت سے 14 دنوں کے لیے حراست کا مطالبہ کیا تھا، لیکن صرف 4 دن کی پولیس حراست کو منظوری ملی۔ اس تعلق سے آج ہوئی سماعت کے دوران اے…
-

پی ایم مودی کے جلسہ سے واپس لوٹ رہی خواتین کی بس پلٹی، حادثہ میں 10 خواتین زخمی
مدھیہ پردیش کے شیوپور میں آج وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک عظیم الشان جلسہ سے خطاب کیا جس میں نامیبیا سے ہندوستان آئے چیتوں، این جی اوز کو مضبوط بنانے سے متعلق اٹھائے جانے والے کچھ اقدامات اور دیگر باتوں کا تذکرہ کیا۔ اس جلسہ میں پی ایم مودی کو سننے کے لیے خواتین…
-

ہم زیادہ سے زیادہ اسپتال بنائیں گے تاکہ کسی کو کوئی پریشانی نہ ہو: نتیش
پٹنہ: وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج بھوجپور ضلع کے کوئیلوار میں بہار اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ اینڈ الائیڈ سائنسز کے تعمیر شدہ کیمپس کا فیتہ کاٹ کر اور پتھر کی تختی کی نقاب کشائی کرکے افتتاح کیا۔ وزیر اعلیٰ نے دیدی کے سلائی گھر ٹریننگ کم پروڈکشن سنٹر کا بھی فیتہ کاٹ…
-

امتیازی سلوک سے متعلق آکسفیم کی رپورٹ: انڈیا میں خواتین، مسلمانوں اور پسماندہ طبقے کی آمدنی کم کیوں ہے؟
ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انڈین خواتین کو ملازمت کے بازار میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ مردوں سے کم کماتی ہیں یہاں تک کہ ان کے پاس یکساں قابلیت اور تجربہ ہے۔ آکسفیم انڈیا کی امتیازی رپورٹ سنہ 2022 خواتین کی کم اجرت کے لیے تعصبات کو…
-

شہید صحافی مولوی محمد باقر
معصوم مرادآبادی 1857کی جنگ آزادی میں انگریزوں نے جن اولین مجاہدین آزادی کو سزائے موت دی، ان میں ’دہلی اردواخبار‘ کے ایڈیٹر مولوی محمدباقر کا نام سب سے نمایاں ہے۔انھیں 16ستمبر 1857کو توپ کے دہانے پر رکھ کر اڑادیا گیا تھا۔ ان کاقصور یہ تھا کہ انھوں نے پہلی جنگ آزادی میں باغی سپاہ اور…