Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

اے سی بی نے عآپ ایم ایل اے اور وقف بورڈ کے چئیرمین امانت اللہ خان کو کیا گرفتار
نئی دہلی: (ایجنسی) عام آدمی پارٹی کے اوکھلا کے دبنگ ایم ایل اے امانت اللہ خان کو گرفتار کر لیا گیا ہےاین ڈی ٹی وی کے مطابق۔ یہ کارروائی اے سی بی نے کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اے سی بی کے دفتر میں لاک اپ نہ ہونے کی وجہ سے امانت اللہ…
-

جمعیۃ علماء ہند نے وقف ایکٹ کو چیلنج کرنے والی پی آئی ایل کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا
وقف ایکٹ آئین کے مطابق ہے ، اس کے خلاف بری نیت سے پی آئی ایل داخل کی گئی ہے ، اس لیے اسے خارج کردیا جائے نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے دہلی ہائی کورٹ میں اپنی جوابی عرضی میں بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے کے ذریعہ…
-

بی جے پی نے اے اے پی کے 11اراکین اسمبلیوں کو خریدنے اور خوفزدہ کرنے کی کوشش کی: چیمہ کا الزام
نئی دہلی: پنجاب کے وزیر خزانہ ہرپال چیمہ نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر پنجاب میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے کو خریدنے کی کوشش کرنے کے الزامات کا اعادہ کرتے ہوئے 11 ایم ایل اے کا نام لیا جن سے مبینہ طور پر زعفرانی پارٹی…
-

دہلی ہائی کورٹ سے سبرامنیم سوامی کو جھٹکا، سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم
نئی دہلی: ہندوستانی سیاست کے بزرگ سیاست دانوں میں سے ایک اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے راجیہ سبھا کے سابق رکن سبرامنیم سوامی کو بدھ کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا۔ عدالت نے مسٹر سوامی کو حکم دیا ہے کہ وہ سرکاری رہائش گاہ خالی کر کے اسے چھ ہفتے کے…
-

اترپردیش: شدید بارش کے دوران مکان گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد سمیت 12 ہلاک
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے کئی مقامات پر زبردست بارش ہورہی ہے۔ لکھنؤ میں شدید بارش کی وجہ سے جمعہ کے روز دیوار گرنے کی وجہ سے 9 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لکھنؤ کے کینٹ تھانہ علاقے کے دلکشا گارڈن علاقہ میں ایک مکان کی دیوار مہندم ہو…
-

دینی مدارس اور موجودہ حالات
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہندوستان کی تاریخ میں نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام ہم وطنوں کے لئے بہت مشکل وقت وہ تھا، جب بادشاہوں، راجاؤں اور نوابوں کی حکومت ختم ہوئی اور برطانیہ نے اپنا پنجۂ اقتدار گاڑنا شروع کر دیا، ۱۷۵۷ء میں انگریزوں کی توسیع پسندانہ تحریک شروع ہوئی اور بنگال…
-

پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر کی یادگار میں پٹنہ میں 16ستمبر کو تقریب کا انعقاد
اردو میڈیا فورم کے جلسے کی صدارت پروفیسر مولانا شمیم منعمی کریں گے اور جناب عادل فراز (لکھنوَ) کلیدی خطبہ دیں گے مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے حکومتِ بہار کے وزیر جناب شہنواز عالم پروگرام میں شرکت کریں گے پٹنہ: ہندستانی صحافت کو اپنے لہو سے سینچنے والے صحافیوں میں سب سے پہلا نام دہلی…
-

جے ای ای مینس میں 193 میں 173 طلبہ و طالبات کی شاندار کامیابی کے بعد رحمانی 30 کی JEE-ADVANCED میں نمایاں کامیابی، 57 طلبہ و طالبات کامیاب
پٹنہ: مسلسل ففٹی پلس ریزلٹ کو 100 پلس میں بدلنے کے لیے رحمانی 30 کا نیا قدم: امیر شریعت مولانا احمد ولی رحمانی ۔ رحمانی 30 پریس ریلیز ( 14 ستمبر 2022) انجینئرنگ کے سخت ترین مقابلہ جاتی امتحانات JEE ADVANCED 2022 میں سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی رحمانی 30 کے طلبہ وطالبات نے…
-

عشرت جہاں کیس کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسرکو وزارت داخلہ نے برطرف کیا
نئی دہلی: ستیش چندر ورما عشرت جہاں کیس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے ، وہیں وہ عدالت کی بنائی گئی پہلی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کا بھی حصہ تھے پھر سی بی آئی کی تحقیقاتی ٹیم کی بھی انہوں نے قیادت کی۔ وزارت داخلہ نے گجرات کیڈر سے تعلق رکھنے والے انڈین پولیس…
-

مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے
لکھنؤ: اتر پردیش میں مدارس کے سروے کا عمل شروع ہو چکا ہے اور دھیرے دھیرے ہر چھوٹے و بڑے مدارس میں سرکاری افسران پہنچ رہے ہیں۔ 15 ستمبر کی صبح ہندوستان کے بڑے اور تاریخی مدارس میں شمار دارالعلوم ندوۃ العلماء میں انتظامیہ کی ٹیم سروے کے لیے پہنچی۔ افسران کے پہنچتے ہی وہاں…