Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

حجاب تنازعہ: ‘تعلیمی اداروں کو اپنا یونیفارم طے کرنے کا اختیار’، سپریم کورٹ کا تبصرہ
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف داخل عرضیوں پر سماعت کرتے ہوئے آج انتہائی اہم تبصرہ کیا۔ جمعرات کے روز سپریم کورٹ نے کہا کہ اصول کے مطابق تعلیمی اداروں کو اپنا یونیفارم طے کرنے کا اختیار ہے، اور حجاب یونیفارم سے الگ ایک چیز ہے۔…
-

صحافی صدیق کپن سپریم کورٹ کے حکم سے ضمانت منظور ہونے کے بعد بھی رہا کیوں نہیں ہو رہے؟
لکھنؤ: کیرالہ سے تعلق رکھنے والے صحافی صدیق کپن کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ سے منظور ہونے کے باوجود انہیں جیل سے رہا نہیں کیا جا رہا ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات کے حکام نے بتایا کہ صدیق کپن کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کا ایک مقدمہ زیر تفتیش ہے، لہذا انہیں فی الحال…
-

تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد 17 ہزار طالبات نے اسکول چھوڑ دیا، سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران تذکرہ
عدالت عظمیٰ میں آج ایک بار پھر تعلیمی ادروں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف داخل عرضی پر سماعت ہوئی۔ اس دوران عرضی دہندہ کی طرف سے پیش وکیل حذیفہ احمدی نے دعویٰ کیا کہ کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد تقریباً 17 ہزار طالبات نے اسکول چھوڑ دیا ہے۔ انھوں نے زور…
-

مسلم پرسنل لاء: ایک بار پھر قانون کی زد میں
پروفیسر اخترالواسع حالیہ دنوں میں ملک کی عدالت عالیہ کے اندر پھر سے مسلم پرسنل لاء کے چند مسائل کو زیر بحث لانے کی راہ اختیار کی گئی ہے۔ان میں طلاق احسن، حلالہ اور تعدد ازدواج پر بحث متوقع ہے۔ یہ عجیب بد قسمتی ہے کہ ملک میں باشندوں کو در پیش بے شمار سنگین…
-

مولانا نسیم اختر شاہ قیصر – خاموش ہو گیا ہے چمن بولتا ہوا
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) دار العلوم (وقف) دیو بند کے استاذ، نامور ادیب ، بہترین صحافی ، مشہور خاکہ نگار، مایہ ناز مضمون نگار، اچھے مقرر، خلیق وملنسار، خاندانی وراثت کے امین، مولانا نسیم اختر شاہ قیصر بن مولانا سید ازہر شاہ بن علامہ انور شاہ کشمیری…
-

مدارس کا سروے اگر ضروری ہے تو دوسرے تعلیمی اداروں کا کیوں نہیں؟ مولانا ارشد مدنی کا سوال
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین مولانا ارشدمدنی نے صاف لفظوں میں کہاکہ ہمارااعتراض موجودہ حالات میں فرقہ پرست ذہنیت کے سلسلے میں ہے، مدارس کا سروے کرانے کے حکم پرنہیں ہے۔انہوں نے یہ بات آج یہاں نیوز ایجنسیوں اورمیڈیاکے نمائندوں کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے…
-

سیوان معاملے پر اسدالدین اویسی کا ٹوئٹ سماج کو گمراہ کرنے والا نتیش کمار سیکولرزم کے عملی علمبردار ، کوئی سرٹیفکیٹ دینے کی کوشش نہ کرے: ڈاکٹر خالد انور
پٹنہ: (پریس ریلیز) جے ڈی یو کےمتحرک لیڈر ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے گذشتہ 8 ستمبر کو سیوان میں مہاویری اکھاڑا جلوس کے دوران دو فرقوں میں ہوئی جھڑپ پرجاری سیاسی بیانبازی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہار میں قانون کا راج ہے۔ یہاں نہ کسی کو بچایا جاتا…
-

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، کئی اہم امور پر تبادلۂ خیال
نئی دہلی: ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان پرانے معاشی اور سماجی ثقافتی رشتوں کو مضبوط بنانے کے لیے وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر ہفتہ کو سعودی پہنچ گئے تھے۔ اس دوران انہوں نے باہمی تعاون، مشترکہ ترقی، خوشحالی، استحکام، سلامتی اور ترقی کے امور پر ہونے والی کئی میٹنگوں میں شرکت کی۔ وزیر خارجہ…
-

گیان وا پی مسجد کے تعلق سے ورانسی عدالت کا فیصلہ نامناسب اور قانون کے خلاف: ملی کونسل
دہلی: (پریس ریلیز) گیان واپی مسجد کے تعلق سے ورانسی عدالت کا فیصلہ نامناسب اور قانون کے خلاف ہے ۔ 1991 میں پارلیمنٹ نے عبادت گاہوں سے متعلق قانون بنایاتھا جس میں اس بات کی وضاحت موجودہے کہ آزادی کے بعد ملک میں کسی بھی عبادت گاہ کی حیثیت کو نہیں تبدیل کیا جائے گا…
-

ممبئی میں پہلی بار ہفتہ سیرت النبی کا اہتمام
ادارہ دعوۃ السنہ اور انجمن اسلام کے اشتراک سے ممبئی میں سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، ہر دن سیرت کے الگ الگ اور اہم موضوعات پر ملک کے نامور علمائے کرام بیان کریں گے، ہفتہ سیرت کی سرپرستی حضرت مولانا ابوظفرحسان ندوی ازہری فرمائیں گے ممبئی: (پریس ریلیز) عروس البلاد ممبئی کی…