Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

صبا نقوی، نوپور شرما اور نوین جندل سمیت 9 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
نئی دہلی: دہلی پولیس نے بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کے خلاف ایک ٹی وی بحث کے دوران پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصرہ کرنے پر ایف آئی آر درج کی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ ڈالنے اور غلط معلومات دینے کے خلاف 8…
-

دستور کا احترام اور قانون کی بالادستی
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم حکومت کی تشکیل ، ملک کی تعمیر اور جمہوریت کے قیام کا بنیادی مقصد ہوتا ہے عوام کو حقوق دینا ، سماج میں مساوات پیدا کرنا ، ہر ایک کو انصاف فراہم کرنا ،شہریوں کی آزادی کو یقینی بنانا۔ اس بنیادی ایجنڈا کو پایہ تکمیل تک پہونچا نے کیلئے…
-

حضرت محمد ﷺ غیرمسلموں کی نظر میں
قاضی محمد فیاض عالم قاسمی مذہب اسلام ایک ایسامذہب ہے جس کی فطرت میں قدرت نے یہ کشش رکھی ہے کہ انسان اگر سنجیدگی اور منصفانہ مزاج سے غور کرے تووہ ضرور اس کا معترف ہوجاتا ہے، گویا کہ حق ایک ایسی چیز ہے جو قلب سلیم اور منصف دل کو دستک دئے بغیر نہیں…
-

ممبئی کے اسلام جمخانہ میں قومی یکجہتی اور بھائی چارے کے فروغ اور اردو صحافت کے دوسال کی تکمیل پر عید ملن پروگرام کا انعقاد
ممبئی: (نامہ نگار) ملک کے موجودہ حالات میں امن امان اور بھائی چارےکی فضا ہموار کرنے کیلئے ممبئی کے اسلام جمخانہ میں عید ملن پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔ انڈوعرب سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر محمد علی پاٹنکر کی صدارت میں منعقد ہونے والے عید ملن پروگرام میں ہندو اور مسلم دونوں مذاہب کی بااثر…
-

کانپور واقعہ کی صحیح اور غیر جانبدارانہ جانچ کرائی جائے، بے قصوروں کی گرفتاری اورگھر توڑنے کی افواہوں پر فوری طور پرروک لگائی جائے: مولانا حکیم الدین قاسمی
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر قومی جنرل سکریٹری کا کانپور دورہ، اعلی افسران سے ملاقات اور متاثرین کو ہرممکن قانونی امداد فراہم کرنے کا عزم کانپور: مسلمانان ہند کی سب سے قدیم، متحرک اور فعال جماعت جمعیۃ علماء ہند کانپور میں ہورہی یک طرفہ گرفتاریوں، پولیس کی ظالمانہ کارروائیوں…
-

جامعہ نگر کی پارکنگ میں لگی بھیانک آگ سے 10 کاریں سمیت 80 ای رکشا جل کر خاک
نئی دہلی: دہلی کے جامعہ نگر میں بدھ کو ایک پارکنگ ایریا میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے کئی گاڑیاں جل گئیں۔ دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) نے کہا کہ اس حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق آگ علی الصبح 5 بجے کے قریب لگی، جس کے سبب موقع…
-

ایران: ٹرین اور کھدائی مشین کے درمیان ہوئے تصادم میں 17 افراد کی موت، 50 زخمی
ایران کے تباس صوبے میں ایک مسافر ٹرین کے ایک کھدائی کرنے والی مشین سے ٹکرانے سے 17 افراد کی موت اور 50 دیگر زخمی ہو گئے۔ تہران ٹائمز کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 5.30 بجے پیش آیا۔ ارنا خبر رساں ایجنسی نے تباس کے گورنر علی اکبر رحیمی کے حوالے سے…
-

فلسطینیوں کے ساتھ تنازع کی اصل وجہ اسرائیل ہے: اقوام کی رپورٹ متحدہ
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کے زیرانتظام تحقیقاتی کمیشن نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر غاصبانہ قبضہ اور فلسطینی آبادی کے ساتھ امتیازی سلوک تشدد اور عدم استحکام کی بار بار آنے والی لہر کی تنازع کی “بنیادی وجوہات” ہیں۔ انکوائری کمیشن کےسربراہ اور انسانی حقوق کے سابق ہائی…
-

دہلی کے جہانگیرپوری میں فرقہ وارانہ جھڑپ، ماحول کشیدہ
نئی دہلی: دہلی کے جہانگیر پوری میں منگل کی رات دو فرقوں کے درمیان پتھراؤ کے واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ یہ واقعہ جہانگیر پوری کے جے بلاک میں پیش آیا۔ رام نومی کے موقع پر بھی یہاں فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا تھا، جس کے بعد ایم سی ڈی کی جانب…
-

توہین مذہب قانون کو مزید سخت بنایا جائے: دارالعلوم دیوبند مہتمم ابوالقاسم نعمانی کا شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے مرتکبین کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
دیوبند: (ایس چودھری) ملک کی حکمراں جماعت بی جے پی کے سابق ترجمان نپور شرما اور دہلی بی جے پی کے لیڈر نوین جندل کے ذریعہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق توہین آمیز تبصرہ کے خلاف ملک کے مسلمانوں اور عالم اسلام میں شدید ناراضگی، غصہ اور ردِّ عمل کا سلسلہ جاری…