Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مفتی ولی اللہ کی پھانسی کی سزا کے فیصلے کوہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا: مولانا ارشدمدنی
نئی دہلی: غازی آباد کی خصوصی سیشن عدالت کے جج جیتندر کمار سنہا نے 6 جون کو 2006 سنکٹ موچن مندر سلسلے وار بم دھماکہ معاملے کے اکلوتے ملزم مفتی ولی اللہ کو پھانسی کی سزا سنا دی۔ مفتی ولی اللہ کا تعلق اترپردیش کے پھول پور سے ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دس سالوں…
-

ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر کی حمایت میں سامنے آئے اویسی، کہا- صحافی کے خلاف ایف آئی آر قابل مذمت اور بے بنیاد
نئی دہلی: (رخسار احمد) کانپور پولیس نے ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کے خلاف دفعہ 505، 507 اور آئی ٹی ایکٹ 66 کے تحت ایف آئی آر درج کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایف آئی آر درج کرنے کی وجہ سے کافی تنقیدیں ہو رہی ہیں ۔ پولیس نے ٹویٹر پر اشتعال…
-

علی گڑھ: ہندو مہاسبھا کی لیڈر کا نماز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ، ایف آئی آر درج
علی گڑھ: نماز پر پابند عائد کرنے کا مطالبہ کرنے والی اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کی نیشنل سکریٹری مہامنڈلیشور انپورنا بھارتی عرف پوجا شکون پانڈے کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ شکون پانڈے کو ایڈیشنل سٹی مجسٹریٹ (فرسٹ) کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیاہے۔ اس نوٹس کا جواب دیتے ہوئے شکون…
-

بی جے پی نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے 27 رہنماؤں کو دی ہدایت
نئی دہلی: پیغمبر اسلام پر متنازعہ تبصرہ کرنے والے بی جے پی لیڈران نوپور شرما اور نوین کمار پر کارروائی کے بعد پارٹی ایکشن میں نظر آ رہی ہے۔ ‘بھاسکر ڈاٹ کام’ پر شائع خبر کے مطابق آئی ٹی ماہرین کی مدد سے بی جے پی نے گزشتہ 8 سالوں کے دوران یعنی ستمبر 2014…
-

کانپور تشدد کی ویڈیو ٹویٹ کرنے پر ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر کے خلاف کیس درج
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ڈیسک) کانپور تشدد کے دوران کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر پولس نے ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کے خلاف کیس درج کرلیا ہے ۔ شمس تبریز قاسمی سمیت مزید آٹھ لوگوں کے خلاف ٹویٹر پر ویڈیو پوسٹ کرنے کے الزام میں کیس درج کیا گیا ہے ۔ ایف…
-

نوپور شرما کے خلاف پارٹی کی کاروائی کافی نہیں، پولس اس کی گرفتاری کو یقینی بنائے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کا ارتکاب کرنے والی نوپور شرمار کے خلاف بی جے پی کی کاروائی کو آل انڈیا ملی کونسل نے ناکافی بتایا اور کہاکہ بی جے پی نے شدید دباؤ کے بعد دیر سے سہی لیکن اپنی ذمہ داری نبھائی ہے لیکن…
-

پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والے بی جے پی ممبران کو پارٹی سے معطل کرنا کافی نہیں، قرار واقعی سزا اور مؤثر قانون ضروری: جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی: گزشتہ دنوں ملک کی برسراقتدار پارٹی کے بعض کارکنوں نے پیغمبر اسلام جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں جو گستاخانہ کلمات کہے ، اس نے ملک کے تمام مسلمانوں کو سخت تکلیف پہونچائی اور عالمی سطح پر بھی اس کی وجہ سے ملک کے وقار کو نقصان پہونچا…
-

تاریخ کے نام پر تاریکی پھیلانے کی مہم
مولانا عبد الحمید نعمانی بھارت میں زیادہ تر فرقہ وارانہ تنازعات برٹش دور میں پیدا ہوئے بلکہ سامراجی مقاصد کے تحت پیدا کیے گئے ، اکثریتی سماج میں تاریخی حقائق و واقعات کو تنقیح و تحقیق کے ساتھ سامنے لانے کا رجحان قدیم ماضی سے ہی بہت کم پایا جاتا ہے مسلمانوں کی آمد کے…
-

واہ رے وشو گرو! بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا؟
سہیل انجم اگر کسی شخص کو شہرت طلبی کا ہوکا ہو جائے تو پھر اس کے وجود پر بے حسی و بے ضمیری کی موٹی سی تہہ چڑھ جاتی ہے۔ وہ بدنامی کو بھی اپنی نیک نامی تصور کرنے لگتا ہے اور ناکامیوں کو بھی کامیابی گردانتا ہے۔ ایسا ہی کچھ حال ہندوستان کے ”وشو…
-

بھارت: پیغمبر اسلام پر بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات پر مسلم ملکوں کا شدید رد عمل
بھارت کی حکمراں بی جے پی کی قومی ترجمان کی جانب سے پیغمبر اسلام کی اہانت پر خلیجی ملکوں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ پاکستانی وزیر اعظم نے بھی اس کی مذمت کی ہے جبکہ بی جے پی نے اپنے دو ترجمانوں کو بر طرف کر دیا ہے۔ حکمراں ہندو قوم پرست جماعت…