Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

کرناٹک: جامع مسجد کے باہر ہندو تنظیموں کے لوگوں کا مجمع، ہنومان چالیسہ پڑھنے پر بضد
بنگلورو: کرناٹک میں ہندو تنظیموں کی جانب سے ضلع منڈیا کے سری رنگاپٹن میں واقع جامع مسجد میں پہنچ کر پوجا کرنے کے اعلان کے پیش نظر ماحول کشیدہ ہو گیا ہے۔ ‘آج تک’ پر شائع رپورٹ کے مطابق بڑی تعداد میں بجرنگ دل اور وی ایچ پی جیسی تنظیمون کے سینکڑوں کارکن مسجد کے…
-

کانپور میں تشدد کے بعد پولیس کی کارروائی، ایف آئی آر کے بعد 35 گرفتار
کانپور: اتر پردیش کے کانپور میں جمعہ کے روز ہونے والے تشدد کے معاملہ میں پولیس نے تین ایف آئی آر درج کی ہیں۔ ان میں سے دو پولیس کی طرف سے جبکہ تیسری ایف آئی آر مار پیٹ اور توڑ پھوڑ کا نقصان اٹھانے والے شخص کی جانب سے درج کرائی گئی ہے۔ ایف…
-

سوامی کی 71 افراد کے ساتھ گیان واپی مسجد میں پوجا کرنے کی کوشش، پولیس نے کیا مٹھ میں نظر بند
وارانسی: گیان واپی مسجد میں پوجا کرنے کا اعلان کرنے والے شنکراچاریہ سوروپانند سرسوتی کے شاگرد اوی مکتیشورانند کو پولیس نے ان کے مٹھ میں نظر بند کر دیا ہے۔ سوامی کا اعلان تھا کہ گیان واپی مسجد میں کئے گئے سروے کے دوران جس مقام سے مبینہ شیولنگ برآمد ہوا ہے وہ وہاں پر…
-

بہار کے اکثر اضلاع میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا ای.ڈی کے خلاف احتجاج، تنظیم کے کھاتے کو عارضی طور پر منجمد کرنے کی مذمت
پاپولر فرنٹ آف انڈیا بہار کے صوبائی جنرل سیکریٹری محمد ثناءاللہ نے آج دربھنگہ میں تنظیم کی طرف سے منعقد احتجاج میں ای.ڈی کے ذریعہ فرنٹ کے کھاتے کو عارضی طور پر منجمد کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اُنہوں نے کہا کہ فرنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ تنظیم سے تعلق رکھنے والے…
-

اب نئے نام سے جانا جائے گا ترکی! اقوام متحدہ میں نام تبدیل کرنے کی درخواست منظور
انقرہ: اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترک وزیرِ خارجہ میلود چاؤش اولو کی جانب سے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ایک مراسلہ موصول ہوا تھا جس میں جمہوریہ ترکی کا نام تمام دستاویزی کارروائی میں ‘ترکیہ’ کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مراسلہ موصول…
-

مسجدوں کی حفاظت اور ہماری ذمہ داریاں!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو اشرف المخلوقات حضرت انسان کے لئے بنایا اور بسایا ہے ، زمین کی تہوں سے لے کر سمندر کی اتھاہ گہرائیوں اور آفاق کی وسعتوں تک بڑی سے بڑی اور چھوٹی سے چھوٹی ، جاندار اور بے جان جتنی مخلوقات ہیں ،…
-

ہندوستان میں پھر منڈلایا کورونا کا خطرہ، 4 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ
ہندوستان میں کورونا کا خطرہ پھر منڈلا رہا اور کئی ریاستوں میں کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار سے زیادہ (4041) کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس دوران 2363 افراد نے شفایابی حاصل کی جبکہ 10 افراد کی جان چلی…
-

ہر مسجد میں شیو لنگ کیوں تلاش کریں، بے سبب تنازعہ کیوں بڑھائیں: موہن بھاگوت
ناگپور: ملک بھر میں کئی مسجدوں پر کھڑے کئے گئے تنازعات، گیان واپی مسجد میں عدالتی حکم سے کرائے گئے سروے اور وضو خانہ سے شیو لنگ برآمد ہونے کے دعووں کے بعد آر ایس ایس (راشٹریہ سوم سیوک سنگھ) کے سربراہ موہن بھاگوت نے بیان دیا ہے کہ اب سنگھ کی طرف سے مندروں…
-

’ہندوستان میں مذہبی مقامات اور اقلیتوں پر حملوں میں اضافہ‘ مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ
واشنگٹن: امریکہ نے بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں مذہبی مقامات اور اقلیتوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے 2021 کی بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ امریکی کانگریس میں پیش کرتے ہوئے کہا…
-

ای ڈی کے ذریعہ بینک کھاتوں کو منجمد کئے جانے کی پاپولر فرنٹ نے کی مذمت کہا: یہ اقتدار کا غلط استعمال اور جمہوری حق کا انکار ہے
بنگلور: انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ پاپولر فرنٹ کے بینک کھاتوں کو عارضی طور پر منجمد کئے جانے کی تنظیم مذمت کرتی ہے۔ ای ڈی کی حالیہ کاروائی گذشتہ کچھ سالوں سے تنظیم کے خلاف جاری ظالمانہ اقدامات کا حصہ ہے۔ ایک بار پھر یہ واضح ہو گیا ہے کہ ایجنسی حکمراں جماعت پر…