Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بھارت: تاریخی مساجد اور مسلم دور کے شاہکار نشانہ پر
افتخار گیلانی جنوبی ایشیاء میں جہاں اسوقت پاکستان ایک سیاسی اور آئینی بحران سے گزر رہا ہے، سری لنکا ایک بدترین اقتصادی بحران کا سامنا کر رہا ہے، وہیں بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اسکے ہمنوا اصل ایشوز سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے ہندو توا کا چورن کامیابی کے…
-

اورنگزیب نے مندروں کو جائیدادیں عطا کیں
معصوم مرادآبادی بنارس کی گیان واپی مسجد کے خلاف جیسے جیسے افواہوں کا بازارگرم ہورہا ہے، ویسے ویسے اورنگزیب کے خلاف نفرت اور تعصب کا طوفان بھی بڑھ رہا ہے۔ اورنگزیب کو ولن ثابت کرنے کے لیے ایسی باتیں کہی جارہی ہیں‘جن کاحقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے ۔اورنگزیب کے خلاف نفرت کے…
-

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارتی معاہدے پر لگی مہر
دبئی: اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیئے جو کسی بھی عرب ملک کے ساتھ اسرائیل کا پہلا بڑا تجارتی معاہدہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے لیے فری ٹریڈ ڈیل طے پاگئی جس پر دونوں…
-

بہار میں بڑا گھوٹالہ! پٹنہ کے 900 ‘کاغذی’ صفائی ملازمین غائب، پیسوں کی ہیر پھیر کی تحقیقات شروع
پٹنہ: بہار میں پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے 900 ملازمین گزشتہ کئی دنوں سے ‘لاپتہ’ ہیں۔ اب کہا جا رہا ہے کہ اس معاملے میں قصوروار ملازمین اور آؤٹ سورسنگ کمپنی کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ آئی اے این ایس کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب بائیو میٹرک حاضری شروع ہوئی۔…
-

ہاردک پٹیل 15 ہزار حامیوں کے ساتھ 2 جون کو تھامیں گے بی جے پی کا ہاتھ!
پاٹیدار لیڈر ہاردک پٹیل جلد ہی بی جے پی کا ہاتھ تھامنے والے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راجدھانی گاندھی نگر واقع بی جے پی دفتر میں ہاردک پٹیل پارٹی کی رکنیت اختیار کریں گے۔ ہاردک پٹیل بی جے پی کی گجرات یونٹ کے صدر سی آر پاٹل کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوں…
-

لوک سبھا کی طرح اب راجیہ سبھا میں بھی کوئی مسلمان بی جے پی کی نمائندگی نہیں کرے گا!
نئی دہلی: بی جے پی نے 10 جون کو ہونے جا رہے راجیہ سبھا انتخابات کے لئے 22 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، جن میں ایک بھی مسلم امیدوار نہیں ہے۔ بی جے پی نے اس سے قبل تین مسلمانوں مختار عباس نقوی، ایم جے اکبر اور سید ظفر اسلام کو راجیہ…
-

یو پی ایس سی میں کامیاب مزدور کے بیٹے وشال کی جدوجہد، ماں نے بکری پال کر گھر چلایا، ٹیچر نے کی فیس ادا!
مظفر پور: بہار کے ضلع مظفر پور کے انتہائی غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے وشال کمار نے یو پی ایس سی (یونین پبلک سروس کمیشن) کے امتحان میں 484 ویں رینک حاصل کی ہے۔ وہ اپنی کامیابی کا سہرا خاندان کے ساتھ ساتھ استاد گوری شنکر پرساد کے بھی سر باندھتے ہیں۔ نیوز پورٹل…
-

بھارت: کیا مسلمانوں کو ٹی وی مباحثوں میں حصہ لینا چاہیے؟
ایسا محسوس کیا گیا ہے کہ گزشتہ چند برسوں سے متعدد بھارتی ٹی وی چینلز پر مسلمانوں اور اسلام کے خلاف منظم انداز میں مہم چلائی جا رہی ہے۔ ان پر ہونے والے اکثر مباحثوں میں اسلام اور مسلمانوں کی توہین کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ بحث کا موضوع کچھ بھی ہو، ٹی وی…
-

توہینِ رسالت کی مرتکب ملعونہ نپور شرما کو گرفتار کیا جائے نبی کی ناموس پر مسلمان سروں کا نذرانہ پیش کرنے کو تیار: الحاج محمد سعید نوری
ممبئی: اس وقت بھگوادھاری شرپسند عناصر توہین رسالت ﷺ کی آڑ میں ملک میں تشدد برپا کرنے کی سازش کے ساتھ ہندوؤں اور مسلمانوں میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بی جے پی ترجمان گستاخ رسول ﷺ نپور شرما کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے کیونکہ اگر اسے گرفتار نہیں کیا…
-

ملک کو نفرت کے جہنم میں کیوں جھونکا جارہا ہے؟
سہیل انجم اس وقت ملک میں سماجی و مذہبی تانا بانا جس طرح منتشر ہوا ہے اور اسے جس طرح مزید تباہ و برباد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اس کی مثال ملک کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ خواہ وہ ماضی قریب کی تاریخ ہو یا ماضی بعید کی۔ یہاں تک کہ برطانوی…