Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

اعظم خان کی بیوی اور بیٹے کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری
اعظم خان کے بیٹے اور رکن اسمبلی عبداللہ اعظم کے دو برتھ سرٹیفکیٹ سے متعلق معاملے کی سماعت بدھ کے روز ایم پی-ایم ایل اے کورٹ (مجسٹریٹ ٹرائل) میں ہوئی۔ اس دوران عبداللہ اعظم اور ان کی ماں ڈاکٹر تزئین فاطمہ کو عدالت میں پیش ہونا تھا، لیکن وہ نہیں پہنچے۔ اس وجہ سے عدالت…
-

ٹرین میں ایک عالم دین کو دھمکی اور اس سے کیسے بچا گیا
از: اظہارالحق بستوی استاذ شعبہ عربی، مدرسہ عربیہ قرآنیہ، اٹاوہ ملک میں نفرت کی گرم بازاری کا دور دورہ ہے۔ ہر جگہ آئے دن مسلمانوں کے ساتھ نفرت کے پجاریوں کی شرانگیز کارستانیاں سامنے آتی رہتی ہیں۔ چند ماہ قبل یہ راقم گوالیار سے اٹاوہ کے لیے بس پر سوار ہوا تو بغل کی سیٹ…
-

سرکردہ علماء اور دانشوران کی خصوصی میٹنگ، موجودہ حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے اعلامیہ جاری
ممبئی: (ملت ٹائمز) 10 مئی کو ممبئی میں ملک کے سرکردہ علماء کرام، دانشوران اور دیگر شخصیات کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مسلم رہنماؤں نے ملک کے موجودہ حالات پر گفتگو کرتے ایک لائحہ عمل تیار کیا اور ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا۔ اس میٹنگ میں معروف عالم دین حضرت مولانا خلیل الرحمٰن سجاد…
-

اعظم خان کو مشروط ضمانت، مگر عدالت کا سخت تبصرہ، ‘طاقت کے نشے میں عہدے کا غلط استعمال کیا’
نئی دہلی: الہ آباد ہائی کورٹ نے سماجوادی رہنما اور سابق وزیر اعظم خان کو راحت ضرور دی لیکن راحت دیتے وقت ان کے خلاف سخت تبصرہ کیا۔ عدالت نے کہا کہ درخواست گزار نے طاقت کے نشے میں اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا۔ عدالت نے کہا کہ ضمانت کسی بھی ملزم کا حق…
-

کرناٹک: بیلگاوی میں شرپسندوں نے مسجد کے مینار پر لہرایا بھگوا جھنڈا، حالات کشیدہ
بنگلورو: ملک بھر میں کئی مقامات پر حال ہی میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات رونما ہونے کا سلسلہ جو شروع ہوا تھا وہ بدستور جاری ہے۔ اب کرناٹک میں مذہبی ہم آہنگی کو بگاڑنے کی کوشش کی گئی ہے۔ آج تک کی رپورٹ کے مطابق ریاست کے بیلگاوی ضلع کی ایک مسجد میں کچھ…
-

سپریم کورٹ نے ’ملک سے بغاوت‘ قانون کے استعمال پر پابندی عائد کردی
ملک سے بغاوت کے قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے بغاوت کے قانون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ ملک سے بغاوت کے قانون یعنی 124A کے تحت دوبارہ غور کرنے تک کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کیا جانا…
-

کھرگون تشدد، مسلم طبقہ کا پولیس کارروائی کے خلاف احتجاج، ایس پی کو مکتوب سونپا
مدھیہ پردیش کے کھرگون میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد متعدد مسلم نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ مسلم طبقہ سے وابستہ متعدد افراد آج کھرگون کے ایس پی دفتر پہنچے اور تشدد کے خلاف پولیس کی جانب سے کی جا رہی کارروائی پر مکتوب پیش کیا۔ مسلمانوں نے کہا، ”ہم مسلم کمیونٹی کے…
-

گیان واپی مسجد معاملہ: سروے پر عدالت کا فیصلہ آج سنائے جانے کی توقع
گیان واپی مسجد کے حوالہ سے سروے پر غیر یقینی صورت حال سے بدھ یعنی آج پردہ اٹھ سکتا ہے، وارانسی کی ضلع عدالت میں اس معاملہ پر آج پھر سماعت ہونے جا رہی ہے وارانسی: گیان واپی مسجد کے حوالہ سے سروے پر سسپنس سے آج پردہ اٹھا سکتا ہے کیونکہ آج وارانسی کی…
-

بغاوت قانون پر مودی حکومت کا اچانک یوٹرن
حکومت مخالف اظہار رائے کرنے، نظریات اور خیالات رکھنے والوں کو کچلنے کے لیے نوآبادیاتی دور کے متنازع بغاوت قانون کے جواز پر متعدد حلقوں کی جانب سے برسوں سے سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے بھی گزشتہ برس حکومت سے پوچھا تھا کہ وہ اس قانون کو منسوخ کیوں نہیں کررہی ہے جسے…
-

کھرگون میں سرکاری مشنری اور پولس انتظامیہ کے متعصبانہ رویے شرمناک
صدر جمعیۃ مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ کے وفد نے کھرگون کا دورہ کیا، متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔کھرگون پولس انتظامیہ سے ملاقات کرکے وفد نے حقیقت کا آئینہ دکھایا، سالیسٹر جنرل تشار مہتا کے سپریم کورٹ میں کیے گئے دعوے غلط نکلے نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے ایک موقر وفد نے…