Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

اہانت رسول سے متعلق عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے طلب کی ایکشن رپورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سوموار کو اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی عرضی ((1265/2021 پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی سرکار و دیگر کو نوٹس جاری کیا ہے کہ ایسی انتہائی افسوسناک وشرمناک حرکتوں کے خلاف اب تک کیا اقدامات کیے گیے، وہ…
-

مرکز ’ملک سے غداری قانون‘ پر از سر نو غور کرنے کے لئے تیار، سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل
تعزیرات ہند کی دفعہ 124اے کی ویلیڈیٹی (درستگی) پر منگل کے روز ہونے والی سماعت سے پہلے مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب داخل کر دیا ہے۔ مرکز نے کہا ہے کہ ”سیڈیشن لاء (ملک سے غداری قانون) کا از سر نو جائزہ لیا جا رہا ہے۔ حکومت برطانوی دور کے قوانین کی…
-

گیان واپی مسجد معاملہ پر کل ہوگی پھر سماعت، سروے کی نئی تاریخ دیئے جانے کا امکان
اتر پردیش واقع وارانسی میں کاشی وشوناتھ مندر اور گیان واپی مسجد معاملے میں منگل کو پھر سماعت ہوگی۔ وارانسی کی ایک ضلع عدالت نے پیر کے روز اس معاملے میں سماعت کی، اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ منگل کے روز سروے کے لیے نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ موصولہ…
-

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں دو ججوں کو عہدے کا دلایا حلف
نئی دہلی: چیف جسٹس این وی رمنا نے پیر کو جسٹس سدھانشو دھولیا اور جسٹس جمشید برجور پاردی والا کو سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف دلایا۔ اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ میں تمام عہدوں پر ججوں کی تقرری کردی گئی ہے۔ نومبر 2019 کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے جب…
-

دہلی کے شاہین باغ میں شدید احتجاج کے بعد انہدامی کارروائی روکی گئی
نئی دہلی: جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن (SDMC) کی ایک ٹیم شاہین باغ تجاوزات کو ہٹانے کے لیے آج بلڈوزر لے کر پہنچی، جہاں شہریت قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کیا گیا تھا، لیکن مقامی لوگوں نے اس کی سخت مخالفت کی۔ ہائی وولٹیج ڈرامے کے درمیان سیاسی جماعتوں کے لوگ بھی وہاں جمع…
-

شاہین باغ میں تجاوزات کے خلاف احتجاج ، پولیس کی بھاری نفری تعینات
دہلی کے شاہین باغ میں بھاری پولیس فورس کی موجودگی کے درمیان تجاوزات کی کارروائی کی جا رہی ہے۔ تاہم اس دوران شدید احتجاج بھی دیکھا جا رہا ہے۔ مقامی لوگ، کانگریس کارکنان اور عام آدمی پارٹی کے ایم ایل ایل بھی اس تجاوزات کی مخالفت کر رہے ہیں۔ آپ کو بتا دیں، مظاہرین نے…
-

ملک مخالف تقریر پر عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کرے، شہباز شریف کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں جلسہ عام میں ملک مخالف تقریر کرنے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ‘ایکسپریس ٹریبیون’ نے پیر کو یہ رپورٹ دی۔ یہاں جاری ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سابق وزیراعظم…
-

جدہ ایئرپورٹ پر افراتفری اور پروازوں میں تاخیر کی پاداش میں سی ای او برطرف
الریاض: جدہ ایئرپورٹ کے چیف ایکزیگیٹو آفیسر (سی ای او) ریان طرابزونی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جبکہ نئے سی ای او کا بھی تقرر کر دیا گیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سی ای او کی برطرفی کا فیصلہ جدہ ایئرپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے لیا ہے۔ اس برطرفی کے بارے…
-

بی پی ایس سی کا سوالیہ پرچہ لیک، امتحان منسوخ
بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) نے امتحان پرچہ لیک ہونے کی تصدیق کے بعد 67ویں مشترکہ (ابتدائی) مقابلہ جاتی امتحان کو منسوخ کردیا۔ بی پی ایس سی کے 67ویں مشترکہ ابتدائی مقابلہ جاتی امتحان کا اتوار کو ریاست کے مختلف مراکز پر انعقاد کیا گیا۔ اس دوران کئی اضلاع کے امتحانی مراکز…
-

ریلائنس ریٹیل نے روزانہ 7نئے اسٹور کھولنے کے ساتھ 1.5 لاکھ نئے نوکریاں دیں
نئی دہلی: ریلائنس ریٹیل کی شاندار کارکردگی مسلسل جاری ہے کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس نے گزشتہ مالی سال میں ریکارڈ 1 لاکھ 50 ہزار نئی ملازمتیں پیدا کی ہیں اور وہ بھی اس وقت جب پوری دنیا کووڈ وبائی امراض کے برے اثرات سے جوجھ رہی تھی، کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق…