Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

حافظ قرآن کے والدین کے لیے قیامت کے دِن ایک عظیم اعزاز: مولانا عبدالرشید صاحب مظاہری مدرسہ مدینۃ المعارف مرزاپور سیتامڑھی تکمیلِ حفظ قرآن کی محفل کا انعقاد
سیتامڑھی: (محمد امین الرشید) مدرسہ مدینۃ المعارف مرزاپور سیتامڑھی بہار میں تکمیل حفظ قرآن مجید کی مناسبت سے ایک اعزازیہ تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت مدرسہ کے بانی و ناظم حضرت مولانا مفتی فیاض احمد حمید القاسمی صاحب نے کی جبکہ تلاوت قرآن پاک مدرسہ ہذا کے طالب علم اسرار احمد کی لحن داؤدی…
-

انصاف کی ’بے پردگی‘
ایم ودود ساجد حجاب کے تعلق سے کرناٹک ہائی کورٹ کی آئینی بنچ کے فیصلہ کو ٹھوس دلائل کی روشنی میں انصاف نہیں کہا جاسکتا۔ پچاس سے زائد صفحات پر مشتمل کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے اور ماہر قانون ’منو سیبسٹین‘ کے مشاہدے کا مطالعہ وتجزیہ بتاتا ہے کہ یہ فیصلہ’’تضادات اورتجاوزات‘‘ کا مجموعہ ہے۔۔…
-

اسکارف اور کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ
ایڈووکیٹ ابوبکرسباق سبحانی کرناٹک ہائی کورٹ نے اسکول میں اسکارف لگانے کو لے کر اپنا فیصلہ سنادیا ہے، فیصلہ آنے کے بعد کئی ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہیں، جن میں ایک سوال بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس کے دوررس نتائج بہت خطرناک ہوسکتے ہیں، وہ سوال ہے کہ “کسی بھی مذہب کے…
-

حجاب تنازعہ اسلامو فوبیا کی ایک مثال: مولانا کلب جواد
لکھنؤ: معروف شیعہ عالم مولانا کلب جواد نے کہا ہے کہ ‘حجاب’ کا تنازع ‘اسلامو فوبیا’ کی ایک مثال ہے۔ مسلمانوں کو اس بات کو یقینی بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ تعلیمی ادارے قائم کرنے چاہئیں تاکہ انھیں تعلیم کے لیے دوسروں پر انحصار نہ کرنا پڑے۔ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری کلب…
-

پاکستان: سیالکوٹ آرمی گودام کے قریب یکے بعد دیگرے کئی دھماکے
پاکستان ایک بار پھر دھماکوں سے دہل گیا ہے۔ سیالکوٹ چھاؤنی کے علاقے میں دھماکے کی آوازیں سنی گئیں۔ ایک کے بعد ایک دھماکوں کی کئی آوازیں سنائی دیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ دھماکے پاکستان فوج کے زیر کنٹرول گولہ بارود ڈپو میں ہوا۔ تاہم پاکستان کی جانب سے ابھی تک…
-

تبلیغی جماعت کے مرکز کو ایک دن کے لئے کھولنا مسلمانوں کے ساتھ مذاق: کلیم الحفیظ
اے آئی ایم آئی ایم کے صدر کلیم الحفیظ نے کہا کہ دہلی کے شراب خانےکھلے ہیں،تمام مندر اور گروداوروں میں عقیدت مند وں کا ہجوم ہے،مسجدیں بھی کھلی ہیں تو پھر مرکز پر تالا کیوں ہے؟ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین دہلی یونٹ نے تبلیغی جماعت کے مرکز کوشب برأت کے موقع پر ایک…
-

فلم ’دی کشمیر فائلز‘ پر پابندی لگائی جائے: ایس ڈی پی آئی
ایس ڈی پی آئی کے دہلی کے صدر ڈاکٹر خان نے مزید کہا کہ فلم کشمیر فائل ملک میں بھائی چارے کو ختم کرنے اور ملک میں نفرت پھیلانے کا کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ یک طرفہ نظریہ اور جنونیت اور نفرت پھیلانے والی فلم پر جلد از جلد پابندی لگائی جائے۔ کشمیری…
-

گوگل پر نسلی امتیاز کا الزام
شکایت کنندہ کے حوالے سے اخبار نے بتایا ”گوگل جان بوجھ کر نسلی امتیاز اور انتقامی کارروائی کے ملک گیر طرز یا عمل میں مصروف ہے۔ اس کے تحت کمپنیاں روزگار کی پالیسیاں بناتی اور انہیں برقرار رکھتی ہیں جن کا پورے امریکہ میں سیاہ فام کارکنوں کے خلاف غیر متناسب اثر پڑتا ہے”۔ گوگل…
-

تمام انسان لائق اکرام ہیں، سماج ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئے بین المذاہب مکالمہ وقت کی اہم ضروروت
آئی او ایس اور اور جی ایم وویمن کالج ممبئی کے سمینار میں شری شری روی شنکر سمیت مختلف مذاہب کے سرکردہ علماء، اسکالرس اور دانشوران کا خطاب ممبئی: ( پریس ریلیز) مختلف مذاہب کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور گنگا جمنی تہذیب کو فروغ دینے کیلئے انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز اورجی ایم…
-

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج، تعلیم، روزگار پر نفرت کی فتح
عابد انور ملک میں حالیہ اختتام پذیرپانچ ریاستی اسمبلی انتخابات نے الیکشن کی اہمیت اور معنویت کو ختم کردیا ہے۔ یہ نظریہ بہار میں 2020میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کے نتیجے آنے کے بعد سے فروغ پانے لگا تھا۔ بہارمیں جس طرح الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی، کھلم کھلا فتحیاب امیدوار شکت خورد قرار دیا…