Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

شیو سینا کے ایم آئی ایم سے اتحاد کا ہم پر کوئی فرق نہیں پڑے گا: فڑنویس
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ شیو سینا اے آئی ایم آئی ایم کے ساتھ اتحاد کرنے جا رہی ہے، اس سے ہم پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا، ”عوام مہیں وزیر اعظم مودی اور ہمارے کئے گئے کاموں کی وجہ سے ہمیں ووٹ دیتے ہیں۔ دوسری…
-

یمن کی صورت حال دل چیر دینے والی ہے: انجلینا جولی
اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پناہ گزین کی خاتون نمائندہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ یمن کی صورت حال “دل چیر دینے والی اور غم و غصہ بھڑکانے والی ہے۔” انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز ایک بین الاقوامی کانفرنس میں وڈیو کال کے ذریعے اپنے خطاب کے دوران میں کہی۔ یہ کانفرنس…
-

یوکرین نے روس سے تازہ مذاکرات کا مطالبہ کر دیا
یوکرین کے صدر کے مطابق روس کے لیے ‘اپنی غلطیوں کے نقصان کو کم کرنے’ کا واحد راستہ امن و سلامتی پر بات چيت ہے۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے کہا ہے کہ اگر چین روس کی حمایت کرتا ہے تو اس کے ‘مضمرات اور نتائج’ ہوں گے۔ روسی فوجوں کے گھیرے…
-

بھارتی ریاست گجرات کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی
ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والی ریاست گجرات کے وزیر تعلیم جیتو واگھانی نے ریاستی اسمبلی میں جمعرات سترہ مارچ کو اعلان کیا کہ ریاست کے تمام اسکولوں میں فی الحال چھٹی سے بارہویں جماعت تک کے طلبا و طالبات کے لیے بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی ہو گی۔ انہوں نے…
-

کرناٹک بند کی حمایت کرنے والے طلبا کو کالج انتظامیہ نے کیا باہر، نہیں ملی امتحان دینے کی اجازت
کرناٹک: منگلور کے ایک کالج سے مسلم طلباء کو نکال دیا گیا ہے، خارج شدہ طلباء نے کل کرناٹک بند کی حمایت میں اپنی کلاسوں کا بائیکاٹ کیا تھا۔ جس کی وجہ سے اُن طلباء کو آج امتحان گاہ میں داخل ہونے نہیں دیا گیا اور نہ ہی پرچہ لکھنے کی اجازت دی گئی۔ کرناٹک…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ حجاب کے مسئلہ میں سپریم کورٹ سے رجوع کرے گا مسلمانوں سے صبر سے کام لینے اور پرامن رہنے کی اپیل: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ مو¿رخہ ۱۴ مارچ ۲۰۲۲ءکو بورڈ کی لیگل کمیٹی اور سکریٹریز کی آن لائن میٹنگ ہوئی، جس میں لیگل کمیٹی کے کنوینر جناب یوسف حاتم مچھالہ صاحب سینئرایڈوکیٹ، جناب…
-

رام نگری ایودھیا میں 7 سالہ معصوم بچی کے ساتھ زنا بالجبر، سنگین حالت میں اسپتال میں داخل
اتر پردیش کے ایودھیا ضلع میں سات سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اسے سنگین حالت میں مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی شناخت رام مانجھی کی شکل میں ہوئی ہے اور اسے گرفتار کر جیل بھیج دیا گیا ہے۔…
-

کشمیر فائلز نامی فلم کو عمر عبداللہ نے بتایا سچائی کے ساتھ کھلواڑ ہے
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ ‘کشمیر فائلز’ نامی فلم کوسچائی کے ساتھ کھلواڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس فلم میں طرح طرح کے جھوٹ دکھائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس وقت پنڈتوں نے کشمیر سے ہجرت کی اس وقت یہاں نیشنل کانفرنس کی حکومت…
-

ہندوستانی جج نے روس کے خلاف ووٹ دیا، عالمی عدالت انصاف کا فوری جنگ روکنے کا حکم
ہیگ: عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں اپنی فوجی کارروائیاں فوری طور پر روک دے۔ آئی سی جے نے اس معاملے پر 13-2 سے ہونے والے فیصلے کے بعد یہ حکم سنایا۔ روس سے 21 روز قبل یوکرین پر حملہ کیا تھا اور تب سے مختلف…
-

پردہ کیوں ضروری ہے؟
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مغربی تہذیب جو اخلاق ، شرافت اور حیا سے بالکل آزاد ہو چکی ہے ، وہ بجائے اپنی بے حیائی پر شرمسار ہونے کے مشرقی اور مذہبی اقدار و روایات کو ہی نشانہ بنا رہی ہے ، جیسے پاگل خانہ میں ایک صحت مند آدمی پہنچ جائے ،…