Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

چلی کے صدر کا یوکرین کی طرح فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا مطالبہ
سانتیاگو: چلی کے صدر گیبریل بوریک نے عالمی برادری سے فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ دنیا جیسا کہ آج یوکرین کے ساتھ اظہار کر رہی ہے فلسطینیوں کے ساتھ بھی اسی طرح کی یکجہتی کا مظاہرہ کرے۔ بوریک نے ان خیالات کا اظہار ایک خصوصی…
-

حجاب تنازعہ: عبوری حکم کے بعد احتجاجاً امتحان ترک کرنے والی طالبات کو دوسرا موقع نہیں دیا جائے گا
بنگلورو: کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کی وجہ سے امتحان ترک کرنے والی مسلم طالبات کو امتحان دینے کا ایک موقع اور فراہم کیا جائے گا، مگر یہ موقع صرف انہی طالبات کے لئے ہے جنہوں نے کرناٹک ہائی کورٹ کے عبوری حکم سے قبل امتحان ترک کیا تھا۔ ‘آج تک’ کی…
-

رامپور کی مساجد میں ہولی کے پیش نظر نمازِ جمعہ تاخیر سے ادا کرنے کا اعلان
رامپور انتظامیہ کی جانب سے ہولی اور شب برات کے پیش نظر ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ باہمی اتحاد کا ثبوت دیتے ہوئے اور ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کا احترام کرتے ہوئے تہوار منائیں۔ ملک بھر میں آج برادران وطن رنگوں کا تہوار ہولی بڑے جوش و…
-

روس کا یوکرین پر شدید گولہ باری، 21 شہری ہلاک
حکام نے بتایا کہ خارکیف کے علاقے میں شدید بمباری دیکھنے میں آئی ہے۔ روسی افواج اس علاقے میں پیش قدمی کی کوشش کر رہی ہیں۔ دریں اثنا امدادی کارکنوں نے محصور شہر ماریوپول میں روسی فضائی حملے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے تھیٹر کے کھنڈرات میں زندہ بچ جانے والوں کو تلاش کیا۔…
-

روس – یوکرین جنگ: آسٹریلیا نے روس کے 11 بینکوں پر پابندی عائد کی
کینبرا: آسٹریلیا نے 11 روسی بینکوں اور کئی سرکاری اداروں پر پابندی عائد کی ہے۔ وزارت خارجہ نے جمعہ کو یہ اطلاع فراہم کی ۔آسٹریلیا نے یہ پابندیاں یوکرین میں روس کی فوجی کارروائی کے سلسلے میں عائد کی ہیں۔ وزارت نے یہاں ایک بیان میں کہا ”آسٹریلیا حکومت نے مزید 11 روسی بینکوں اور…
-

بھوپال: مسلم شخص کی وحشیانہ پٹائی، گالیاں دیتے ہوئے لگوائے گئے جئے شری رام کے نعرے
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ملک میں مسلمانوں کے خلاف لنچنگ عام بات ہو گئی ہے۔ تازہ معاملہ بھوپال کے نشاط پورہ تھانہ علاقہ کا ہے۔ جہاں ایک مسلم شخص کو بُری طرح زد و کوب کیا گیا ۔ اسی پر بس نہیں، مسلم شخص سے زبردستی جئے شری رام کا نعرہ بھی لگوایا ۔ یہ…
-

حجاب معاملہ: کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سریم کورٹ جائے گی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا بیان
موتیہاری: (فضل المبین) ہندوستان کے مشہور و معروف عالم دین ، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ان دنوں بہار دورے پر ہیں۔ آج وہ مشرقی چمپارن کے ڈھاکہ پہنچے جہاں مقامی علماء ، ائمہ ، دانشوروں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ وہیں مولانا نے…
-

دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کے قبضے کے دوران جرمن خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی
محمد انعام الحق قاسمی ریاض ، مملکت سعودی عرب دوسری جنگ عظیم کے آخری مراحل کے دوران جب اتحادی افواج جرمن علاقوں میں داخل ہوئیں اور ان پر قبضہ کیا تو لڑائی کے دوران اور بعد میں بڑے پیمانے پرعورتوں کے ساتھ جنسی زیادتیاں ہوئیں۔ عموماً مغربی اسکالرز اس بات پر متفق ہیں کہ زیادہ…
-

حجاب پہننے کی اجازت کے مطالبے کے ساتھ آج کرناٹک بند
حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے سے ناراض مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں نے جمعرات یعنی آج کرناٹک بند رکھنے کی اپیل کی ہے ۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کو مسلم طالبات کی طرف سے داخل کی گئی تمام درخواستوں کو خارج کر دیا جس میں تعلیمی اداروں میں اپنے تعلیمی دور کے دوران…
-

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کے خلاف قرار داد منظور، ہندوستان کو اعتراض
جینوا: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کا عالمی دن منانے کی قرار داد منظور ہونے پر ہندوستان نے اعتراض اٹھایا ہے۔ منگل کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق رائے سے ایک قرار داد منظور کی تھی جس میں 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن…