Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

دیوبند: امت شاہ کے انتخابی پروگرام میں جمع بھیڑ پر بی جے پی کو نوٹس
دیوبند: اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے دوران ضلع سہارنپور کی دیوبند میں ہفتہ کو وزیر داخلہ امت شاہ کے عوامی رابطہ مہم کے دوران جمع ہوئی بھیڑ کی وجہ سے کووڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی کے الزام میں ضلع پولیس انتظامیہ نے بی جے پی کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ دیوبند اسمبلی حلقے…
-

جمہوریت کے 72 سال بعد سماجی مساوات کی صورتحال
ڈاکٹر سلیم خان 73سال قبل 26 جنوری 1950 کے دن نافذ ہونے والے آئین کی اہم ضمانتوں میں سے ایک مساوات کا حق ہے۔ دستور کی دفعہ 14 تا 17میں اجتماعی طور پر قانونی مساوات اور غیر امتیازی سلوک کے عام اصول شامل کیے گئے ہیں ۔ دفعہ 14 قانونی مساوات اور مساوی برتاؤ کی…
-

سی اے اے مخالف احتجاج میں فوت سلیمان کی والدہ کا پرچہ نامزدگی منسوخ، پرینکا نے بنایا تھا بجنور سے امیدوار
بجنور سے کانگریس کی امیدوار انوری بیگم کا پرچہ نامزدگی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ انوری بیگم بجنور کے نہٹور میں سی اے اے- این آر سی مخالف احتجاج کے دوران جان گنوانے والے سلیمان کی والدہ ہیں اور اہل خانہ کا الزام ہے کہ اس کی جان پولیس کی گولی سے گئی تھی۔ سلیمان…
-

صاحب آباد میں اسد الدین اویسی کا شاندار استقبال، امیدوار منموہن جھا کے لیے مانگے ووٹ
نئی دہلی: یوپی کے انتخابی موسم میں اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی اتوار کو غازی آباد پہنچے۔ صاحب آباد اسمبلی کے شہید نگر میں امیدوار منموہن جھا گاما کے لیے ووٹ مانگے۔ اس دوران اسد الدین اویسی کو سننے اور دیکھنے کے لئے لوگوں کی کافی بھیڑ جمع ہوگئی۔ اس…
-

گاندھی جی کے عظیم نظریات کو مزید مقبول بنانے کی ہماری اجتماعی کوشش: پی ایم مودی
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ گاندھی کے عظیم نظریات کو مزید مقبول بنانے کی ہماری اجتماعی کوشش ہے۔ وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا اور کہا کہ میں باپو کی برسی پر انہیں سلام کرتا ہوں۔ ان…
-

پیگاسس جاسوسی معاملہ پر اہم انکشافات کے بعد مشکل میں مودی حکومت، سپریم کورٹ میں نئی عرضی داخل
نئی دہلی: پیگاسس جاسوسی کیس کی تحقیقات کے لیے دائر عرضیوں میں سے ایک کے عرضی گزار وکیل ایم ایل شرما نے سپریم کورٹ میں ایک اور ضمنی درخواست دائر کی ہے۔ ‘آج تک’ کے ویب پورٹل پر شائع ہونے والی خبر کے مطابق عرضی کا یہ حلف نامہ ‘نیویارک ٹائمز’ میں شائع رپورٹ کی…
-

پیگاسس جاسوسی معاملہ ایک بدبختانہ انکشاف جو حکومت کو بے نقاب کرتا ہے: شیوسینا
شیوسینا کی رہنما اوررکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے پیگاسس اسنوپنگ سافٹ ویئر کی مبینہ خریداری اور استعمال پر جھوٹ بولنے کے لیے مرکزی حکومت کو جم کر ہدف تنقید بنایا۔ واضح رہے ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ہندوستان نے یہ سافٹ ویئر 2017 میں ہتھیاروں کے سودے کے ایک حصے کے طور پر…
-

اب الہ آباد میں دھرم سنسد سے زہر افشانی، مسلمانوں کو ‘جہادی بلی’ اور ہندوؤں کو ‘کبوتر’ بتایا
الہ آباد: ہندوتوادی عناصر کی جانب سے انتخابی موسم کے دوران بھی مسلمانوں کے خلاف زہر فشانی کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ اتراکھنڈ کے ہریدوار اور چھتیس گڑھ کے رائے پور کی طرز پر اب یوپی کے الہ آباد میں دھرم سنسد کا انعقاد کیا گیا۔ یہاں بھی مقررین نے مسلمانوں، مہاتما گاندھی اور جواہر…
-

بہار کی عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ: 6سالہ معصوم بچی کے ساتھ زنا کرنے والے کو دی پھانسی کی سزا
نئی دہلی: (ایجنسی) بہار میں ایک عدالت نے 48 سالہ شخص کو 6 سالہ کی معصوم بچی کے ساتھ عصمت دری کرنے کا قصوروار پایا ہے اور اسے پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ بہار کے ارریہ میں یہ شرمناک واقعہ تقریباً دو ماہ قبل پیش آیا تھا جس کے خلاف معصوم بچی کے گھر والوں…
-

پیگاسس پر نئے انکشافات کے بعد کانگریس نے مودی حکومت پر لگایا جمہوریت کو یرغمال بنانے کا الزام
کانگریس نے جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس پر آئی ایک نئی رپورٹ کے حوالے سے مرکز کی مودی حکومت پر ہندوستانی جمہوریت کو ہائیجیک کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ مودی حکومت کا یہ کام ملک سے غداری ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا نے ہفتہ کو مرکز میں…