Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

اکھلیش یادو کر وبا پھیلانے کے الزام کے بعد بی جے پی کو یاد آئے کورونا اصول، امت شاہ کی ڈور ٹو ڈور مہم بند
لکھنؤ: یوپی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مہم جوئی کے دوران پرچے تقسیم کرنے کے خلاف گزشتہ روز اکھلیش یادو نے حملہ بولتے ہوئے کہا تھا کہ امت شاہ کورونا وائرس کی وبا پھیلانے کے لئے پرچے تقسیم کر رہے ہیں اور الیکشن کمیشن کو ان کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔ یوپی کے سابق وزیر…
-

دہلی: شدید سردی سے 170 سے زائد بے گھر لوگوں کی موت، سرکار نے نہیں کئے انتظام
دہلی میں گزشتہ 28 دنوں میں شدید سردی سے کم از کم 172 بے گھر لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ ایک غیر سرکاری ادارہ سنٹر فار ہولسٹک ڈیولپمنٹ (سی ایچ ڈی) کے ذریعہ تیار ایک رپورٹ میں اس کی جانکاری دی گئی ہے۔ سی ایچ ڈی نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال، جو…
-

مودی حکومت نے پیگاسس کے ذریعے جاسوسی کر کے ملک سے غداری کی: راہل گاندھی
کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی اس انکشاف کے بعد کہ حکومت نے 2017 میں دفاعی سودے کے تحت پیگاسس سپائی ویئر خریدا اور اس کا استعمال لوگوں کی جاسوسی کے لئے کیا، مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ”مودی حکومت نے ہمارے جمہویت کے ابتدائی اداروں، سیاستدانوں اور…
-

ادب انسانی، روحانی اور کائناتی بحران سے نجات دلا سکتا ہے: پروفیسر نجمہ اختر
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی مشاعرۂ جشنِ جمہوریت کا انعقاد جامعہ نے اپنی صد سالہ تاریخ میں ہر قسم کے چیلنجز کا مقابلہ عزم مصمم کے ساتھ کیا ہے۔ روشن خیالی، قومی یک جہتی، نیا تعلیمی نظام اور شعر و ادب جامعہ ملیہ اسلامیہ کے امتیازی عناصرِ ترکیبی رہے ہیں۔ ان خیالات…
-

مظفر نگر کے تمام اسمبلی حلقوں میں سماجوادی اتحاد کی جیت ہوگی
چرتھاول اسمبلی سے ٹکٹ نہ ملنے سے مایوسی ہوئی لیکن اکھلیش یادو کی قیادت پر پورا بھروسہ، پارٹی کارکنان کی توجہ اتحادی امیدواروں کو جتانے پر مرکوز: ضیاء چودھری مظفر نگر: (ملت ٹائمز) مظفر نگر کے تمام اسمبلی حلقوں پر سماجوادی اتحاد کے ذریعہ کسی بھی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہ دیئے جانے کو لیکر…
-

ملک کو آزاد کرانے میں علماء کرام کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا: مولانا حسان
گھوسی، مئو ناتھ بھنجن: (مظفر الاسلام ملت ٹائمز) سرکاری اداروں کے ساتھ دیہی علاقوں کے تعلیم گاہوں کے ساتھ ساتھ ہر سال کی طرح مدرسوں میں بھی یومِ جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ کورونا وباء کی گائیڈ لائن کا خیال رکھتے ہوئے یومِ جمہوریہ کا جشن منایا گیا۔ مقامی حلقہ کر مداپور واقع مدرسہ…
-

طلباء کا احتجاج اور ہماری ذمے داریاں
شاہنوازبدرقاسمی ریلوے بھرتی بورڈ کے نتائج سے ناراض ملک بھر کے لاکھوں طلباء اس وقت بہار اور یوپی کے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں، کئی مقامات پر یہ احتجاج پولیس انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے بے قابو ہوگئی اور مظاہرہ کررہے طلباء پر جو ظلم و ستم ڈھائے گئے وہ بیان کے قابل…
-

بھارت میں عدم رواداری کو دی جارہی ہے ہوا، حامد انصاری نے امریکہ میں منعقدہ پروگرام میں کہی یہ بات
نئی دہلی: سابق نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری نے امریکہ میں ایک پروگرام میں شرکت کی، اس میں کئی امریکی ممبران پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔ مرکز کی مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں شہری قوم پرستی کو ثقافتی قوم پرستی سے بدلنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ سابق نائب صدر…
-

پروموشن میں ریزرویشن: سپریم کورٹ کا معیار میں رعایت دینے سے انکار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز نمائندگی سے متعلق حقیقی اعداد و شمار جمع کیے بغیر درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل طبقات سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی ترقی میں ریزرویشن دینے کے معیار میں کسی قسم کی نرمی کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ جسٹس ایل ناگیشور راؤ، جسٹس سنجیو…
-

ہندوستان میں کورونا سے شفایابی کی شرح میں بڑا اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 347443 افراد شفایاب
نئی دہلی: ملک اس وقت کورونا وبا کی تیسری لہر کی زد میں ہے اور انفیکشن کی صورتحال میں معمولی بہتری کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 251209 نئے معاملات سامنے آئے اور راحت کی بات یہ ہے کہ اس کے مقابلے میں تقریباً ایک لاکھ زیادہ 347443 افراد صحت یاب ہوئے…