Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

زرعی قوانین کی واپسی پر صدر جمہوریہ کی بھی مہر ثبت، کسان تحریک ہنوز جاری
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ تینوں زرعی قوانین واپس لیے جانے کا اعلان کیے جانے کے بعد 29 نومبر کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے اسے منسوخ کرنے والا بل پاس ہو گیا تھا، اور اب صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے بھی اس پر مہر لگا دی ہے۔ صدر جمہوریہ کی…
-

مہنگائی کی مار: یکم دسمبر سے ماچس کی ڈبیا، ایل پی جی سلنڈر سے لے کر موبائل ریچارج تک سب کچھ مہنگا
نئی دہلی: آج سے دسمبر کے مہینے کی شروعات ہو گئی ہے اور یکم دسمبر سے عوام پر مہنگائی کی مار میں اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ آج سے ماچس کی ڈبیا سے لے کر گیس سلینڈر، ٹی وی دیکھنا اور فون پر بات کرنا مزید مہنگا ہو جائے گا۔ آئیے جانتے ہیں آج سے…
-

مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ: یکے بعد دیگرے گواہوں کے منحرف ہونے سے بم دھماکہ متاثرین شدید فکر مند
چیف جسٹس آف انڈیا سمیت دیگر سے جمعیۃ علماء ہندنے مداخلت کی درخواست کی ہے۔ نئی دہلی: مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے میں سرکاری گواہوں کے یکے بعد دیگرے اپنے سابقہ بیانات سے انحراف کرنے کو لیکر آج بم دھماکہ متاثرین نے انہیں قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے…
-

یوں ہی دشمن نہیں در آیا مرے آنگن میں
یاور رحمن اس وقت ہندوستانی مسلمانوں کی بہت بڑی اکثریت بے نام سے ایک خوف کی نفسیات میں مبتلا ہے۔ اس ملک میں اپنے ملی تشخص اور سیاسی و سماجی مستقبل کو لیکر ایک بے چینی اور وحشت اس پر طاری ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ہے برسر اقتدار جماعت کا وہ مخاصمانہ اور جارحانہ…
-

اتر پردیش میں کتنی سیٹوں پر ہے مسلمانوں کا دبدبہ ، جانیے اس رپورٹ میں نئی دہلی: (فرحین سیفی) اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں زیادہ دن نہیں رہ گئے ہیں، اتر پردیش کے انتخابی دنگل میں تمام پارٹیاں پورے جوش و خروش کے ساتھ یوپی جیتنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔ تمام پارٹیاں نئے نئے حربے آزما رہی ہیں، لوگوں سے مل رہے ہیں اور کچھ مل بیٹھ کر ساتھ کھانا پروس رہے ہیں۔ تمام پارٹیاں یوپی کی جیت کا دعویٰ کر رہی ہیں۔ اتر پردیش میں ہمیشہ مسلم ووٹوں کا دبدبہ رہا ہے، کئی بار مسلم ووٹروں نے حکومت بنانے اور انہیں اقتدار سے باہر رکھنے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ ریاست کی 403 سیٹوں میں سے 143 سیٹوں پر مسلمانوں کا فیصلہ کن ووٹ ہے، جن میں 70 سیٹوں پر مسلمانوں کی آبادی 20 سے 30 فیصد کے درمیان ہے، جب کہ یہی 73 سیٹیں ایسی ہیں جہاں مسلم ووٹر 30 فیصد سے زیادہ ہیں۔ شہروں میں مسلمانوں کی تعداد 32 فیصد ہے جبکہ دیہی علاقوں میں 16 فیصد ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ مرادآباد کی لوک سبھا سیٹ پر 47.12 فیصد مسلمان ہیں۔ رامپور – 50.57، بجنور – 43.04، امروہہ – 73.80، مظفر نگر – 41.30، بریلی – 34.54، میرٹھ – 34.43، سنبھل – 77، بلرام پور – 37.51، سہارنپور – 41.73، 41.35، شاہ پور، 41.73، 41.35، شاہ پور 31.39، 30.79، سدھارتھ نگر – 29.23، بڈاؤن – 23.26، بارہ بنکی – 22.61، غازی آباد – 22.53، لکھنؤ – 21.46، کھیری – 20.08، علی گڑھ – 19.85، موضع 21.26، شاہ پور 21.20، 21.20، شاہ پور -21، 20، 20، 2008۔ 15.58، لکھنؤ – 21.46، نہتور – 43.03، باغپت – 27.98، بارہ بنکی – 22.61 اور گونڈا – میں 19.76 فیصد مسلم آبادی ہے۔ اب ہر پارٹی مسلمانوں کو لبھانے میں لگی ہوئی ہے، لیکن دیکھنا یہ ہوگا کہ مسلمان کس پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں اور کس کو وزیر اعلیٰ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔
نئی دہلی: (ملت ٹائمز – فرحین سیفی) اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں زیادہ دن نہیں رہ گئے ہیں، اتر پردیش کے انتخابی دنگل میں تمام پارٹیاں پورے جوش و خروش کے ساتھ یوپی جیتنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔ تمام پارٹیاں نئے نئے حربے آزما رہی ہیں، لوگوں سے مل رہے ہیں اور…
-

بہار بہار اسمبلی کے احاطے سے ملی شراب کی خالی بوتلیں، تیجسوی کا وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر حملہ
پٹنہ: آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے بہار اسمبلی احاطے سے شراب کی خالی بوتلیں برآمد ہونے پر سنگین سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ بہار اسمبلی کے اندر شراب کی بوتل کہاں سے آئیں؟ وزیر اعلیٰ خود معائنہ کریں۔ ہم نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی شراب مافیا کے ساتھ تصویر…
-

گوا کے وزیر سیکس اسکینڈل میں ملوث، ثبوت مٹانے کی کوشش میں وزیر اعلیٰ: کانگریس
پنجی: گوا کانگریس کے صدر گریش چوڈانکر نے منگل کے روز سنسنی خیز الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ گوا کے ایک کابینی وزیر جنسی اسکینڈل میں شامل ہیں اور وزیر اعلیٰ پرمود ساونت کو اس کا علم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ معاملہ سے وابستہ ثبوتوں کو تباہ کرنے کی…
-

سہارنپور میں 2 دسمبر کو یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے امت شاہ
سہارنپور: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ دو دسمبر کو سہارنپور میں ریاستی یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے۔ اس کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے سبھی پختہ انتظامات کر لئے گئے ہیں۔ شاہ یہاں ماں شاکنبھری دیوی اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس موقع پر وزیر اعلی…
-

سلمان خورشید کی کتاب پر پابندی عائد کرنے کے مطالبے والی دوسری عرضی بھی ہائی کورٹ سے خارج
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز سلمان خان کی کتاب ‘سن رائز اور ایودھیا’ پر پابندی عائد کرنے سے انکار کرتے ہوئے عرضی کو خارج کر دیا۔ یہ اس نوعیت کی دوسری عرضی تھی جس میں عرضی گزار نے مرکز اور دہلی حکومت کو سابق مرکزی وزیر اور کانگریس لیڈر سلمان خورشید…
-

پارلیمنٹ میں عوام کی بات اٹھانے پر معافی مانگنے کا کوئی سوال ہی نہیں: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو اپوزیشن کے اراکین کی معطلی واپس لینے کے لیے معافی مانگنے کی حکومت کی شرط پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اسے ایوان کو بتانا چاہیے کہ عوام سے جڑے مسائل کو اٹھانا کیاغلط ہے اور اس کے لیے کیا معافی مانگنی چاہیے۔…