Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بھیانک سڑک حادثہ: بس اور ٹرک میں زبردست ٹکر سے لگی آگ، 8 مسافر زندہ جل گئے
باڑمیر: مغربی راجستھان کے باڑمیرضلع کے پچپدرا علاقے میں آج ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہاں بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر ہو گئی۔ باڑمیر۔جودھپور ہائی وے پر اس ٹکر کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے بس میں سوار 8 مسافر زندہ جل گئے۔ ان میں سے تین مسافروں…
-

لوگوں کی باتیں بے اثر کیوں ہوگئیں، اور اس کا حل کیا ہے؟
کاشف حسن یہ شکایت عام ہے کہ کہی گئی بات میں اثر نہیں رہا۔ والدین کہتے ہیں کہ بچے ان کی بات نہیں سنتے۔ اساتذہ شکایت کرتے ہیں کہ طالب علم نہ ان کی بات سنتے ہیں، نہ عزت کرتے ہیں۔ علماءشکوہ کرتے ہیں کہ وہ وعظ کہہ کہہ کر اور تقریریں کرکرکے تھک گئے…
-

ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئی
لندن: امن کی نوبیل انعام یافتہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی شادی کےبندھن میں بندھ گئی ہیں۔ ملالہ نے منگل کی شب ٹوئٹر کے ذریعے انکشاف کیا کہ ان کا نکاح ہو گیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے ٹوئٹ میں لکھا، ”آج میری زندگی کا بہت قیمتی دن ہے۔ عصر اور میں…
-

کاس گنج: ملزم الطاف نے تھانے میں ٹونٹی سے لٹک کر جان دے دی، پولیس کے دعویٰ پر سوال
لکھنؤ: اتر پردیش کے کاس گنج ضلع میں ایک نوجوان کی پولیس حراست میں موت واقع ہونے پر پولیس کے طریقہ کار پر پھر سوال کھڑے ہو گئے ہیں۔ ‘جن ستا’ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق پولیس نے ایک لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں الطاف ولت چاہت…
-

کروڑوں افراد قحط کی دہلیز پر: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے پیر کے روز بتایا کہ 43 ملکوں میں قحط کی دہلیز پر پہنچ چکے متاثرین کی تعداد بڑھ کر ساڑھے چار کروڑ ہوگئی ہے۔ ڈبلیو ایف پی کے ایگزیکیوٹیو ڈائرکٹر ڈیوڈ بیئسلی نے بتایا کہ صرف رواں برس ایسے افراد کی تعداد میں 30 لاکھ…
-

آن لائن دینی تعلیم اور دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ
محمد برہان الدین قاسمی (ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ، ممبئی) علمائے کرام اور مفتیان عظام کو یہ بات بخوبی معلوم ہے کہ مسائل پر از سر نو دینی احکام کادارومدارشرعی دلائل کے مد نظر ان مسائل کی اہمیت، نوعیت، زمان و مکان اور عوام پر مثبت یا منفی اثر انداز ہونے کے اعتبار سے ہوتا ہے۔ اس…
-

آل انڈیا علماء بورڈ کے پیغام امن و انصاف کو گھر گھر تک پہونچانے کی ضرورت: مولانا سجاد نعمانی
نئی دہلی: انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں آل انڈیا علما ء بورڈ کی جانب سے منعقدہ قومی اقلیتی کانفرنس برائے امن و انصاف ۲۰۲۱ کو خطاب کرتے ہوئے معروف سماجی کارکن مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نے لوگوں سے اپیل کی کہ اگر ہم امن اور انصاف کے متلاشی ہیں تو ہمارے لئے ضروری ہے…
-

ایک شامی پناہ گزیں کی بارہ سال سے بچھڑے ہوئے اپنے والدین کی تلاش
اپنے ملک سے انتہا پسندوں کےظلم سے بھاگ کر یورپ کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کو کیا سننےکو ملتا ہے؟ وہ کس طرح اپنی اور اپنے خاندان والوں کی بقا کی جنگ لڑتے ہیں، اس کا کچھ اندازہ ایک شامی کرد باشندے کی اس کہانی سے ہوتا ہے ۔ آسٹریا میں بطور مہاجر تسلیم…
-

ایس ڈی پی آئی کرناٹک ریاستی نمائندگان اجلاس میں 11اہم قرار داد منظور
بنگلور: (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک کی ریاستی نمائندگان اجلاس گزشہ 6اور7نومبر کو بنگلور میں قومی صدر ایم کے فیضی کی صدارت میں منعقد ہوا۔جس میں پارٹی سرگرمیوں کی سالانہ رپورٹ اور مالیاتی رپورٹ پیش کیا گیا۔ قومی نائب صدر دہلان باقوی، قومی جنرل سکریٹریان الیاس محمد تمبے، محمد شفیع خصوصی…
-

پدم شری سے سرفراز چچا شریف نے جذباتی ہوکر وزیراعظم کے سامنے رکھ دی یہ مانگ
شریف چچا نے بتایا کہ ان کو اس کیلئے کسی بھی طرح کی سرکاری مدد نہیں ملتی ہے ۔ وہ عوام سے ہی پیسہ جمع کرکے لوگوں کی آخری رسوم ادا کرتے ہیں ۔ نئی دہلی: لاوارث لاشوں کے مسیحا کے نام سے مشہور محمد شریف کو پیر کو پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا…