Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

کاس گنج : پولیس حراست میں الطاف کی موت پر ہنگامہ، حزب اختلاف کا یوگی حکومت پر حملہ
کاس گنج: اتر پردیش کے کاس گنج میں الطاف احمد کی پولیس حراست میں موت کے معاملہ نے طول پکڑ لیا ہے۔ 21 سالہ الطاف کے والد نے پولیس پر الزام عائد کیا ہے ان کے بیٹے کو قتل کیا گیا ہے۔ الطاف کے والد چاہت میاں کے مطابق وہ خود اپنے بیٹے کو پولیس…
-

جرمنی میں ہنرمندوں کی شدید قلت، سالانہ چار لاکھ افراد کی ضرورت، غیر ملکیوں کے لئے جرمن زبان بھی سب سے بڑا مسئلہ
جرمنی میں اس وقت 34 ملین افراد مستقل ملازمت کر رہے ہیں جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ لیکن دوسری طرف افرادی قوت کی کمی کے باعث خالی آسامیوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ملک میں معمر آبادی بڑھ رہی ہے اور نوجوان آبادی کم…
-

بدلتے ہوئے حالات میں فراست کا استعمال
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم اکیسویں صدی کے ہندوستان میں حالات ناگفتہ بہ ہیں ، اقلیتوں ، آدی واسیوں ، دلتوں اور کمزوروں پر لگاتار مظالم ڈھائے جارہے ہیں ، کسانوں سے بنیادی حقوق چھینے جارہے ہیں ، مساجد ، چرچ اور دیگر مذہبی عبادت گاہوں پر حملے ہورہے ہیں ، خوف اور دہشت…
-

مولانا آزاد کی صحافتی عظمت
ایک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے امام علی مقصود فلاحی (متعلم: جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد) امام غزالی کے تذکرہ میں شیخ مراغی نے لکھا ہے کہ جب مختلف علماء کا ذکر کیا جاتا ہے تو ذہن ان کی خصوصیات کی طرف منتقل ہوجاتا ہے جو ان میں…
-

عالمی یوم اردو کی مناسبت سے شعبہ اردو جامعہ سری شنکر اچاریہ برائے سنسکرت کے زیر اہتمام یوم اردو کا انعقاد
کیرل: (پریس ریلیز) اردو کسی ایک علاقہ، کسی ایک شہر اور کسی ایک ملک کی زبان نہیں، بلکہ یہ عالمی زبان ہے، آج یہ تقریبادنیا کے اکثر علاقوں میں بولی، پڑھی ، لکھی اور سمجھی جاتی ہے، نیز ڈاکٹر علامہ اقبال کے افکار و خیالات کو نونہالوں کے ذہن و دماغ میں پیوست کرنے کی…
-

مولانا آزاد ہندو مسلم اتحاد کی علامت تھے: طارق انور
آل انڈیا قومی تنظیم کے کانفرنس میں لوگوں نے مولانا آزاد کی تعلیمی پالیسی اور بھائی چارے کے فروغ پر زور دیا وارانسی: آل انڈیا قومی تنظیم کے قومی صدر، سابق مرکزی وزیر اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری طارق انور نے مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کی مناسبت سے وارانسی میں…
-

حکومت وسیم رضوی کے خلاف قانونی کارروائی کرے اور مذاہب کے مقدسات کے احترام سے متعلق خصوصی قانون بنائے : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: پیغمبر اسلام محمد رسولﷲ صلی ﷲعلیہ وسلم کی شخصیت تعریف وتوصیف کی محتاج نہیں، مسلمانوں نے ہی نہیں، منصف مزاج غیر مسلم اہل علم نے بھی آپ کے کمالات اور ہمہ جہت محاسن کا اعتراف کیا ہے، ہندوستان کے بڑے بڑے قومی رہنماؤں اور ہندو مذہب کی نمائندہ شخصیتوں نے آپ صلی اللہ…
-

11دسمبر کو مظفر نگر شہر میں اترپردیش جمہوریت کانفرنس
مظفر نگر: (پریس ریلیز) صرف اترپردیش ہی نہیں، بی جے پی پورے ملک میں سنگھ کے فسطائیت اورفرقہ وارانہ ایجنڈے کو نافذ کرنے میں لگی ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے ملک کی جمہوریت خطرے میں ہے۔ اپوزیشن پارٹیاں بی جے پی حکومتوں کو کھل کر مخالفت کرنے میں بالکل ناکام ہیں، جس سے ملک…
-

عالمی یومِ اردو پر اردو ٹاک کی جانب سے مشاعرے کا انعقاد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) 9 نومبر 2021 کو اُردو ٹاک کے زیر اہتمام علامہ اقبال کی پیدائش کے موقع پر ایک آن لائن مشاعرے کہ انعقاد کیا گیا۔۔۔علامہ اقبال کی یومِ پیدائش کے دن کو ہم لوگ یومِ اُردُو کے نام سے مناتے اے ہیں۔ جس کی صدارت عالمی شہرت یافتہ شاعر جناب جاوید مشیری…
-

جامعہ ملیہ میں واقع سی سی آر یو ایم کے لٹریری انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیاں قابل ستائش: پروفیسر عاصم علی خان
نئی دہلی: پروفیسر عاصم علی خان، ڈائریکٹر جنرل، سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن اورایڈوائزر (یونانی)، وزارت آیوش، حکومت ہند نے جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی میں واقع سی سی آر یو ایم کے ادارہ حکیم اجمل خان انسٹی ٹیوٹ فار لٹریری اینڈ ہسٹاریکل ریسرچ ان یونانی میڈیسن کا دورہ کیا۔دورے کے دوران پروفیسر…