Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بھارت میں کوئی الیکشن جناح کے بغیر مکمل کیوں نہیں ہوتا ہے؟
حکمراں بی جے پی کی ایک سابق حلیف جماعت کے ذریعہ محمد علی جناح کی تعریف کی وجہ سے ایک تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ اس سے قبل یوپی کے سابق وزیر اعلٰی اکھلیش یادو کے جناح کو مجاہد آزادی کہنے پر ہنگامہ ہوگیا تھا بھارت اور بالخصوص شمالی بھارت میں عام انتخابات سے لے کر…
-

عالمی یوم اردو ، فروغ اردو کی تجاویز اور اردو والے
یہ صرف سید احمد خان صاحب کو اکیلے نہیں بلکہ ان سبھی کو سوچنا ہوگا جو مردم شماری کے فارم میں مادری زبان کے کالم میں اردو درج کرتے ہیں اشرف علی بستوی ہندوستان میں عالمی یوم اردو کی تحریک کے روح رواں ڈاکٹر سید احمد خان صاحب قابل صد مبارکباد ۔ آپ کا جنون…
-

کنگنا رانوت کے متنازعہ بیان پر ورون گاندھی کا سخت ردعمل، کہا – اس سوچ کو پاگل پن کہوں یا پھر دیش سے غداری ؟
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کنگنا رانوت لگاتار متنازعہ بیانات دے رہی ہیں، اور بیانات بھی ایسے جس میں ہندوتوا شدت پسندی کی جھلک صاف دکھائی پڑتی ہے۔ تازہ بیان انھوں نے ملک کی آزادی کے تعلق سے دیا ہے جس پر سبھی حیران ہیں۔ انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ”آزادی اگر…
-

کیا مودی حکومت پارلیمنٹ کے ذریعہ پاس قانون کا مذاق اڑا رہی ہے؟
نئی دہلی : ایوان بالا میں کانگریس کے چیف وہپ جے رام رمنیش نے جمعرات کو نائب صدر ونکیا نائیڈو کو مرکزی وزیر برائے ثقافت جی. کشن ریڈی کے خلاف ‘پارلیمنٹ کے ذریعہ پاس قانون کے التزامات کی قصداً خلاف ورزی’ کرنے کے لیے تحریک استحقاق سونپی۔ رمیش نے نیشنل میموریل اتھارٹی کے چیئرمین کی…
-

کاس گنج میں الطاف کی حراستی موت کی اعلی سطحی انکوائری کرائی جائے: مولانا محمود مدنی
جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے ضلع ڈی ایم اور ایس پی سے مل کر ملوث پولس افسران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا، ’مقتول‘ الطاف کے اہل خانہ سے ملاقات کی، غم بانٹااور مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیا۔ نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے یوپی…
-

سپریم کورٹ نے مودی کے ڈریم چار دھام پروجیکٹ پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھا
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی کے 12,000 کروڑ روپے کے چاردھام نیشنل ہائی وے پروجیکٹ کی سماعت کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ مرکزی حکومت نے اتراکھنڈ میں 900 کلومیٹر طویل ہائی وے پروجیکٹ کے تحت سڑکوں کی چوڑائی ساڑھے پانچ سے بڑھا کر 10 میٹر کرنے کے…
-

کلین چٹ دے دئیے جانے کے باوجود ڈاکٹر کفیل کو یوگی حکومت نے کیا برطرف
لکھنؤ: گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں 2017 میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کئی بچوں کی موت کے معاملہ میں ملزم ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف معطلی کے احکامات پر ہائی کورٹ کے روک لگانے کے باوجود یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے انہیں خدمات سے برخاست کر دیا ہے۔ حکومت نے…
-

گوانتانامو کی کہانی، ایک کشمیری صحافی کی زبانی
افتخار گیلانی عراقی جیل ابو غریب ہو یا کشمیر میں کارگو، گوگو لینڈ، ریڈ 16 یا دہلی کی تہاڑ جیل کی قصوری سیل۔ان کا نام ہی خوف و دہشت میں مبتلا کردیتا ہے۔مگر دنیا کی سب سے پرانی جمہوریت، لبرل ازم اور انسانی حقوق کے دعویدار امریکہ نے گوانتانامو قائم کرکے تعدیب کے سبھی ریکارڈ…
-

تعلیم ہے امراض ملت کی دوا
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) تعلیم کے حوالے سے انسان کی ضرورتیں دو قسم کی ہیں، ایک تو مذہبی ضرورت ہے، جس کا ایک سرااس دنیا سے اور دوسرا آخرت سے جڑا ہوا ہے، یہ تعلیم دنیوی سعادت اور اخروی نجات کے لیے ضروری ہے، اسی لیے اس…
-

حکومت ہند ملعون وسیم رضوی کی لکھی کتاب ” محمد “ پر پابندی عائد کرے: مسلم لیگ
ملعون وسیم رضوی پر یو اے پی اے کے تحت قانونی کارروائی کا مطالبہ حکومت ہند تمام مذاہب کے احترام سے متعلق خصوصی قانون بنائے برادران وطن کو پیغمبر اسلام صلیﷲعلیہ وسلم کی سیرت سے روشناس وقت کی اہم ضرورت مہاراشٹر: (پریس ریلیز) انڈین یونین مسلم لیگ کی جانب سے ملعون وسیم رضوی کی لکھی…